لیونل میسی کی ایم ایل ایس سائیڈ انٹر میامی میں منتقلی کے پیچھے ذاتی، کاروباری اور فٹبالنگ وجوہات
”میں اپنے آپ سے لطف اندوز ہونے کے لیے واپس آنا چاہتا ہوں، اپنے خاندان سے، اپنے بچوں سے، روز بروز لطف اندوز ہونا چاہتا ہوں،“ یہ لیونل میسی کے الفاظ ہیں، جو انہوں نے پیرس سینٹ جرمین کے بعد میجر لیگ سوکر (ایم ایل ایس) کے انٹر میامی جوائن کرتے ہوئے کہے پی…
بنگلہ دیش نے پہلے افغانستان کے دانتوں سے پسینہ نکالا اور پھر چنے ناکوں چبوائے!
گزشتہ روز بنگلہ دیش نے افغانستان کو صرف شکست ہی نہیں دی بلکہ اپنی تاریخ کی سب سے بڑی جیت رقم کر لی ہے، جبکہ اسکور کے حوالے سے یہ عالمی سطح پر تیسری سب سے بڑی ٹیسٹ وکٹری بن گئی ہے بنگلہ دیش کا دورہ کرنے والی افغان قومی کرکٹ ٹیم کے لیے ایک…
بحیرۂ روم کی غضب ناک لہریں، جو ہر سال ہزاروں تارکینِ وطن نگل جاتی ہیں
بدھ 14 جون کو تارکینِ وطن سے بھری ہوئی ایک بڑی کشتی یونان کے قریب بحیرہ روم میں ڈوبنے اور بڑی تعداد میں انسانی جانوں کے ضیاع نے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اقوام متحدہ کے مہاجرین اور پناہ گزینوں کے اداروں نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں سمندر میں ڈوبنے والوں…
ریشمی جُرابوں کا ایک جوڑا
ننھی مسز سمرس کو ایک روز غیر متوقع طور پر پندرہ ڈالر کے مالکانہ حقوق حاصل ہو گئے۔ اس کے نزدیک یہ بہت بڑی رقم تھی۔ اس کا پھٹا پرانا بٹوہ جس طرح ان پیسوں سے ٹھنسا ہوا تھا، اس نے مسز سمرس کو عجیب سی تسکین دی۔ ایسا لطف، جس سے وہ سالہا سال…
سندھو سلطنت: دریائے سندھ کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط: 1)
شہزاد حمید پیشہ ور لکھاری نہ ہونے کے باوجود لاتعداد پیشہ ور لکھنے والوں سے کہیں بڑھ کر ہے کیونکہ اس کی تحریروں میں اس کی شخصیت کا عکس بہت نمایاں ہے جو شرافت، نجابت، متانت، محنت اور صداقت کا نایاب کومبینیشن ہے اس کی یہ زیر نظر کتاب کسی شہکار سے کم نہیں کہ…
رائے عامہ برائے فروخت
اب تک تو ہم یہ سنتے آئے تھے کہ دنیا بھر میں ایسے نجی ادارے اور ماہرین موجود ہیں، جو آپ کی وضع قطع نکھار کو عوام الناس کے لیے پُرکشش بنا سکتے ہیں، مجرب مشقیں کروا کے آپ کی شخصیت کو پراعتماد بنا سکتے ہیں تاکہ آپ سیاست و تجارت و فیصلہ سازی سمیت…
زمینی گہرائی میں ایورسٹ سے چار سے پانچ گنا بلند پہاڑ دریافت!
زمین کا سب سے اونچا پہاڑ کون سا ہے؟ اگر آپ نے ایورسٹ کہا تو ایک طرح سے آپ غلط ہوں گے، کیونکہ ایورسٹ سطح سمندر سے بلند ترین پہاڑ ہے، لیکن سب سے اونچا نہیں۔ یہ عنوان ماونا کیا نے لیا ہے (کیونکہ اس کا زیادہ تر حصہ بحر الکاہل میں ہے)۔ لیکن یہ…
تیئیس سالہ نوجوان، بارہ برس کا بچہ کیوں دکھائی دیتا ہے؟
برازیل سے تعلق رکھنے والے لوز آگسٹو مارسیو مارکیوس عرف گُٹَو کی عمر تیئیس سال ہے لیکن وہ بارہ سال کا بچہ نظر آتا ہے۔ اس کی وجہ ایک ایسی نایاب بیماری ہے، جو دس لاکھ میں سے صرف ایک شخص کو ہوتی ہے گٹو سات سال کی عمر تک ایک عام بچے کی طرح…