”چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس کے لیے کمیٹی کا قیام دباؤ میں لانے کی ایک کوشش ہے“ آئینی ماہرین
قومی اسمبلی ایک قرارداد کے ذریعے ایک کمیٹی کا قیام عمل میں لائی ہے، جو سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو معزول کرنے کے لیے ریفرنس تیار کر کے سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کرے گی قومی اسمبلی کی منظور کردہ قرارداد کی روشنی میں بنائی گئی کمیٹی میں محسن…
موسمیاتی تبدیلیاں: سیلاب پروف مکانات بنانے والی پاکستان کی پہلی خاتون ماہر تعمیرات
پاکستان سے تعلق رکھنے والی یاسمین لاری پہلی خاتون ماہر تعمیرات ہیں، جو ماحولیاتی تبدیلیوں کا شکار دیہی علاقوں میں پائیدار تعمیراتی منصوبے متعارف کروا کر مقامی کمیونٹیوں کو قدرتی آفات سے تحفظ فراہم کر رہی ہیں خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بیاسی سالہ…
حکومت من مانی گرفتاریوں کا سلسلہ ختم کرے، ہیومن رائٹس واچ۔ آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کا آغاز ہو چکا، آرمی چیف۔
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کو گرفتاری کے بعد مشکوک انداز میں فوجی تنصیبات پر حملوں کے بعد پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے پیش نظر ہیومن رائٹس واچ نے حکومت پر زور دیا ہے کہ ”وہ انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کے…
مینتھول سونگھنے سے الزائمر کے مرض میں کمی کا انکشاف
ہمارے کھانوں میں استعمال ہونے والے پودینے کے اجزا سے حاصل کیے جانے والے مینتھول کو اگرچہ طویل عرصے سے دوائیوں میں استعمال کیا جا رہا ہے، تاہم اب اس کا ایک اور ناقابل یقین فائدہ بھی سامنے آیا ہے ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مینتھول کے سونگھنے سے…
بچوں کو سمارٹ فون دینا کتنا خطرناک ہو سکتا ہے؟
ایک امریکی غیر سرکاری تنظیم ’سیپین لیب‘ نے اپنی ایک تحقیق میں کہا ہے کہ بچوں کا کم عمری میں سمارٹ فونز استعمال کرنا مستقبل میں ان کے لیے نفسیاتی مسائل کا باعث بن سکتا ہے انڈین چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق شاؤمی انڈیا کے سابق سی ای او منو کمار جین نے…
بھٹائی کا شعر، مقدمہ بغاوت اور جیٹھمل پرسرام
یہ سال 2010 والے مہا سیلاب کے دنوں کی بات ہے، جس میں سندھ کا بیشتر علاقہ ڈوبا ہوا تھا تو ایسے میں ایک نوجوان امریکی خاتون ڈاکٹر، جس کی پیدائش ممبئی کی تھی اور پرورش نیویارک میں ہوئی تھی، پاکستان میں، سندھ پہنچتی ہے۔ ڈاکٹر گیت چینانی کو اس کے گھر والوں نے…
آئیے غریب کے عمران خان سے ملیے!
یہ شام تھی، جب اچانک گھر کی ملازمہ نے بیل بجائی۔ وہ نم آنکھوں کے ساتھ گھر میں داخل ہوئی۔ میں نے پوچھا، خدا خیر کرے، گھر میں سب خیر ہے؟ کہنے لگی باجی سنا ہے عمران خان کو پولیس نے پکڑ لیا، باجی بتائیں یہ جھوٹ ہے نا؟ شدید حیرت کے ساتھ میں نے…
دنیا کی نصف سے زائد جھیلیں خشک ہو رہی ہیں۔۔۔
ایک بین الاقوامی تحقیقاتی ٹیم کی تحقیق کے نتائج کے مطابق گلوبل وارمنگ اور انسانوں کی بلا روک ٹوک سرگرمیوں کی وجہ سے دنیا بھر میں جھیلیں خشک ہو کر سکڑ گئی ہیں جمعرات کو موقر جریدے ’سائنس‘ میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ زمین کا تقریباً 87…