پولن الرجی کیا ہے، جس کے باعث موسم بہار میں تقریباً 20 فیصد آبادی باغ میں چہل قدمی سے کتراتی ہے۔۔
چھٹی کا دن ہے، گرمیوں کے موسم میں ہلکی ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں، شام کے وقت لوگ باغ میں چہل قدمی کرتے دکھائی دے رہے ہیں اوپر دی ہوئی صورتحال تقریباً 20 فیصد آبادی کے لیے شاید سازگار یا خوشگوار نہ ہو۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق جو…
کراچی اور کوئٹہ میں کانگو وائرس سے دو ہلاکتیں، یہ وائرس کیا ہے، اور اس سے کیسے بچا جائے؟
کراچی اور کوئٹہ میں حال ہی میں کانگو وائرس سے دو افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد محکمہ صحت کے حکام نے الرٹ جاری کر دیا ہے صحت کے حکام کے مطابق کانگو وائرس کا پہلا شکار ایک بیس سالہ حاملہ افغان خاتون تھیں، گل ناز کو کچلاک سے وائرس…
پاکستان میں سُست انٹرنیٹ، آن لائن ہراسیت اور بڑھتے ہوئے سائبر کرائمز، بدترین کارکردگی۔۔ سالانہ رپورٹس میں کیا ہے؟
پاکستان میں گزشتہ برس انٹرنیٹ صارفین کو نیٹ ورکس کی بندش، سائبر کرائمز، ڈس انفارمیشن، ڈیٹا کے تحفظ سے متعلق مسائل کا سامنا رہا ڈجیٹل حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’بائٹس فار آل‘ (بی فور یو) نے حال ہی میں پاکستان میں انٹرنیٹ کی صورتحال اور انسانی حقوق…
عمران خان کو احاطہ عدالت سے رینجرز نے گرفتار کر لیا
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں نیب کے حکم پر رینجرز نے گرفتار کر لیا عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے تصدیق کی ہے کہ سابق وزیراعظم کو رینجرز نے احاطہ عدالت سے حراست میں لے لیا ہے عمران خان سار…
قہوے کی پیالی میں قتل (ایرانی ادب سے منتخب افسانہ)
میں باورچی خانے کی کھڑکی کے پاس نیلوفر کے انتظار میں کھڑی ہوں۔ آٹے اور زعفران کی خوشبو چاروں طرف بکھری ہوئی ہے. آج صبح جاگتے وقت میں نے امی سے کہا: ”رات مجھے بے شمار مردوں کا خواب آیا تھا۔ سب ایک جگہ جمع تھے۔“ امی نے مجھے غصے سے دیکھا اور بولیں…
کام یاد نہیں رہتے؟ موبائل سے جان کیسے چھڑائیں؟
ہمارے اماں ابا اکثر شکایت کرتے تھے کہ تم لوگ دھیان سے کام نہیں کرتے، استادوں کو بھی یہی شکایت تھی اس وقت بے دھیانی کے سارے کھیل ہم لوگوں کے دماغ میں ہوتے تھے۔ پڑھنے بیٹھے ہیں، گھر میں کوئی کام کر رہے ہیں، کوئی سامان لینے گئے ہیں گھر کا، یا اماں ابا…
تبدیل شدہ دنیا کے ناقابل تبدیل شدہ لوگ
امریکا کے فلسفی جان ڈیوی نے کہا تھا ’’ہم صرف اس وقت سوچتے ہیں، جب مشکلات کا سامنا کرتے ہیں‘‘ ڈیوی فطرت پسند چارلس ڈارون کے نظریہ ارتقاء سے بہت متاثر تھا، جس کی کتاب ’انواع کی ابتداء‘ 1859 میں شائع ہوئی تھی ڈارون نے انسانوں کو ایسی زندہ مخلوق قرار دیا…
’روہیڑا‘ صحرائے تھر اور کوہستان کا ماحول دوست درخت
سندھ کا کوہستانی خطہ اور صحرائے تھر ہمیشہ بارشوں کے منتظر رہتے ہیں، یہاں کی زندگی ابر و باراں سے جڑی ہوئی ہے۔ کوہستان میں بارش ہوتی ہے تو جنگلی حیات کو اک نئی حیات ملتی ہے اور تھر میں مور ناچنے اور گانے لگتے ہین تھے اب ایسا لگتا ہے بادل برسے بنا ہی…