دھرما راجیکا سٹوپا، جہاں اب ویساکھ ڈے منایا جاتا ہے
یہ251 قبل مسیح ہے۔ منظر ہے ٹیکسلا میں واقع عظیم الشان سٹوپا دھرما راجیکا، جسے بنے ہوئے چند ماہ ہی ہوئے ہیں۔ اشوک نے بدھا کی راکھ یہاں رکھ کر اس سٹوپا کو متبرک ترین درجہ دے دیا ہے ٹیکسلا میں ویساکھ ڈے منایا جا رہا ہے جس میں شرکت کے لیے اشوکِ اعظم اپنی…
سائبر اور فون کال فراڈ؛ محتاط رہیے!
پاکستان میں جہاں لوگ ڈکیتی کی وارداتوں سے پریشان ہیں، وہیں سائبر کرائمز میں بھی بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ان دنوں ایک نئے قسم کے فراڈ سے لٹیروں نے کئی لوگوں کو اپنی رقم سے محروم کر دیا اس نئی طرز کے فراڈ میں ملوث افراد واردات کے لیے عام شہریوں کو…
پاکستان: اب زرعی ملک نہیں بلکہ ریئل اسٹیٹ کا ملک بن چکا ہے!
پاکستان میں بہت تیزی سے زرعی زمینوں پر ہاؤسنگ سوسائٹیاں تعمیر کی جا رہی ہیں اور جنگلات کو بھی کاٹا جا رہا ہے۔ ماہرین اس رجحان کو ماحولیات اور زراعت کے لیے تباہ کن قرار دیتے ہیں واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر ڈی ایچ اے ملتان اور ڈی ایچ اے…
موبائل ایپلیکیشن انسٹال کرنے سے قبل کیا احتیاط کرنی چاہیے؟
دورحاضر میں سمارٹ فونز ہماری بنیادی ضرورت بن چکا ہے۔ اس کے کثرت سے استعمال کی وجہ سے مختلف ایپلیکیشنز کی تعداد میں بھی غیرمعمولی اضافہ ہو رہا ہے سمارٹ فونز پر مختلف سٹورز موجود ہیں، جہاں انواع و اقسام کی ایپلیکیشنز کی بھرمار ہے۔ ان اسٹورز سے ہی صارفین…
بلوچستان: ’اُمید کی شہزادی‘ کو لاحق خطرے کے پیش نظر آہنی باڑ لگانے کا منصوبہ
’امید کی شہزادی‘ کسی قدیم یونانی افسانوی کردار کی طرح لگتی ہے۔ اگرچہ اس کا نام بھی قدیم افسانوں کے ایک خیالی کردار کے طور پر اسے رومانوی بناتا ہے، لیکن یہ بدقسمتی سے اپنے نام کے برعکس اب اس پر مایوسی کے سائے منڈلانے لگے ہیں بلوچستان کے خوبصورت اور دلکش…
پاکستان کے شہر سکھر کی سنجوگتا اور اور بھارتی نوجوان مہیندر کے درمیان محبت کی کہانی
پاکستانی بینکر سنجوگتا کماری اور بھارتی وکیل مہندر کمار کو 2019ع میں انسٹاگرام پر ملنے کے بعد ایک دوسرے سے پیار ہو گیا تھا، لیکن حریف ممالک سے تعلق رکھنے والے اس جوڑے کو ایک ہونے کے لیے چار سال کے طویل عرصے کا انتظار کرنا پڑا جوہری ہتھیاروں سے لیس پڑوسی…
سعودی کلب لیونل میسی کو سالانہ کتنا معاوضہ دے گا؟ بڑی پیشکش سامنے آ گئی
عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز نے جمعرات کو رپورٹ کیا کہ سعودی عرب کے کلب الہلال نے باضابطہ طور پر فٹ بال کے سپر اسٹار لیونل میسی کو ایک پیشکش کی ہے، جب ورلڈ کپ کا فاتح اگلے ماہ اپنے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین کو چھوڑنے کی تیاری کر رہا ہے اور اگلے سیزن…
ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی کا معاملہ، کیا تمام موبائل فونز سستے ہوں گے؟
امپورٹڈ موبائل فونز پر گزشتہ برس لگائی گئی ریگولیٹری ڈیوٹی کی معیاد ختم ہونے پر چند موبائل فون کمپنیوں نے اپنے صارفین کو ڈیوائسز کی قیمتیں کم کرنے کی اطلاع دی ہے تفصیلات کے مطابق موبائل فون بنانے والی کمپنی ٹیکنو کی جانب سے منگل کو اپنے ڈیلرز اور ڈسٹری…