آپ سگریٹ نہیں پیتے۔۔ لیکن ممکن ہے آپ پھر بھی روزانہ پندرہ سگریٹ پی رہے ہوں!
ممکن ہے کہ آپ سگریٹ نوشی نہ کرتے ہوں لیکن اس کے باوجود بھی ہو سکتا ہے کہ آپ روزانہ پندرہ سگریٹ پی رہے ہوں۔۔ ایسا ہونے کی وجہ کووڈ-19 کے باعث اختیار کی گئی تنہائی یا لوگوں سے کم میل جول ہو سکتا ہے امریکی محکمہ صحت کے مطابق کووڈ-19 کے بعد سے لوگوں…
سر درد کی عام وجوہات کیا ہیں؟
ہم میں سے اکثر افراد کو سر درد کی شکایت رہتی ہے اور اس کیفیت میں متاثرہ افراد صرف اس سے چھٹکارا پانے کی ہی کوشش کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ کوئی پین کلر کھا کر سکون حاصل کرتا ہے، جبکہ بعض آرام کرنے کو ترجیح دیتے ہیں بار بار یا روٹین میں مسلسل یا تواتر…
نعت ریکارڈ کرنے کے بہانے چور نے نابینا مؤذن کا موبائل فون لیا۔
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں مسجد کے نابینا مؤذن سے نامعلوم ملزم موبائل فون لے کر فرار ہو گیا، صرف یہی نہیں بلکہ شاطر ملزم نے آن لائن ایپ کا پاس ورڈ تبدیل کیا اور پینتیس ہزار روپے بھی نکلوا لیے متاثرہ مؤذن کی جانب سے گلستان جوہر تھانے میں تحریری…
پی ایس جی نے میسی کو کلب کی اجازت کے بغیر سعودی عرب جانے پر معطل کردیا۔
2021 میں ارجنٹائن کے معروف فٹ بال اسٹار لیونل میسی نے ہسپانوی فٹ بال کلب بارسلونا سے جدا ہونے کے بعد قطری ملکیت کے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین سے دو سال کا معاہدہ کیا تھا۔ گزشتہ سال قطر میں ارجنٹائن کو فٹبال ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی ان دنوں فیملی…
ایک منظر (فنش ادب سے منتخب افسانہ)
اپنے کمرے سے، میں سیدھا اُن کی خواب گاہ میں دیکھ سکتا ہوں۔ کمرے کے اندر دیواروں کے ساتھ، ایک دبلا سا مرد سرخ بالوں والی ، چربی کے پہاڑ جیسی، عورت کا تعاقب کر رہا ہے ۔ وہ دیواروں کے ساتھ گول گول بھاگتے ہیں۔۔۔ مرد اپنے ہاتھ میں کوئی چیز لہراتا رہا ہے۔…
کیا فیس بک ایپ کا وجود ختم ہونے والا ہے؟
دورِ جدید میں سوشل میڈیا کی وجہ سے ایک دوسرے سے بات چیت کرنے، رابطے قائم کرنے اور اظہارِ خیال کے انداز بالکل تبدیل ہوچکے ہیں۔ بہت سے پلیٹ فارم آئے اور چلے گئے جبکہ کچھ کی اہمیت تمام ادوار میں برقرار رہی۔ ان میں سے ہی ایک سب سے پرانا اور مقبول سوشل میڈیا…
کیا ہم سب ’ڈوپامائن لوپ‘ کے مریض ہیں؟
پودے اگانے کے نت نئے طریقے جاننے ہیں تو سوشل میڈیا سے اچھا پلیٹ فارم کوئی نہیں صرف یہی نہیں بلکہ اگر سر میں درد ہے تو پیر میں کس جگہ کون سی نس کو دبائیں تو سر درد دور ہو جائے گا، وزن گھٹانا ہے تو صبح اٹھ کر کیا پیا جائے اور اس…