واٹس ایپ نے اب تک کی اہم اپڈیٹ متعارف کروا دی!
میٹا کمپنی کے بانی مارک زکربرگ نے اعلان کیا ہے کہ صارفین اب ایک ہی واٹس ایپ اکاؤنٹ سے اب دو سے زائد مختلف فونز پر لاگ اِن ہوسکتے ہیں میسجنگ ایپ واٹس ایپ صارفین کے لیے نئے فیچرز اور اپ ڈیٹ متعارف کرواتا رہتا ہے، تاہم حال ہی میں اہم اپ ڈیٹ متعارف کروائی…
’مردم شماری پر تحفظات‘ ایم کیو ایم نے اپنے ارکان اسمبلی کے استعفے اکٹھے کر لیے
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم پی) نے ڈجیٹل مردم شماری کے حوالے سے تحفظات پر پارٹی کنوینر خالد مقبول صدیقی کی آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات سے قبل اپنے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے استعفے اکٹھے کر لیے پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے…
ملک میں بارش کا نیا سلسلہ: کس شہر میں کب گرج چمک کے ساتھ بادل برس سکتے ہیں؟
محکمہ موسمیات نے سندھ کے دارالحکومت کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں کل سے بارش کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں 28 اپریل کو گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے اور سیلابی صورت حال پیدا ہونے کا خدشہ ہے محکمہ موسمیات کی جانب سے…
جیکب آباد میں ڈاکوؤں کا پولیس پارٹی پر حملہ، پانچ اہلکاروں کے شہید ہونے کی اطلاعات
سندھ کے ضلع جیکب آباد کے مولاداد تھانے کی حدود میں واقع علاقے جاگیر میں بلوچستان کی پولیس پارٹی پر ڈاکوؤں کے حملے میں ایک سب انسپکٹر سمیت پانچ پولیس اہلکاروں کی شہادت کی اطلاعات ہیں شہید ہونے والوں میں اوستہ محمد تھانہ کے سب انسپکٹر طیب عمرانی، اہلکار…
موٹا اور پتلا آدمی (روسی ادب سے منتخب افسانہ)
دو دوست، ایک موٹا اور دوسرا پتلا آدمی، نیکو لائیوسک اسٹیشن پر ملے۔ موٹے آدمی نے ابھی ابھی اسٹیشن پر کھانا کھایا تھا اور اس کے چکنائی زدہ ہونٹ پکی ہوئی چیری کی طرح چمک رہے تھے۔ اس نے شیری (ایک قسم کی انگریزی شراب) اور فلور ڈی اورنج (تازہ دم کرنے والی…
فرے منریک: ایک پرتگیز پادری کی سفرِ سندھ کی کتھا (آخری حصہ)
بکھر، سکھر اور روہڑی یقیناً کبھی اتنے خوبصورت شہر نہیں ہوتے اگر دریائے سندھ کو ان سے محبت نہ ہوتی۔ یہ دریائے سندھ کا بہاؤ ہی تھا جو اپنے پرانے مشرقی بہاؤ کو چھوڑ کر ان چھوٹی چھوٹی بستیوں کو اپنی بانہوں میں لینے کے لیے کئی سو برس پہلے یہاں تک آ پہنچا بکھر…
کیا مصنوعی ذہانت انڈس ویلی اسکرپٹ کو ڈی کوڈ کر سکے گی؟
اس وقت پاکستان کا حصہ مختلف خطے دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں کا مسکن رہے ہیں۔ یہاں کی وادیِ سندھ کی تہذیب ساڑھے چار ہزار سے پانچ ہزار سال تک پرانی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اُس زمانے میں دنیا کی دس فی صد آبادی دریائے سندھ کے ساتھ ساتھ رہتی تھی۔ قدیم دور کی…