دبئی اپارٹمنٹ آگ: ہلاک ہونے والا بھارتی ہندو جوڑا ہمسائیوں کے لیے افطار تیار کر رہا تھا۔۔
دبئی کی ایک رہائشی عمارت میں اتوار کے روز آگ لگنے کے واقعے میں ہلاک ہونے والے افراد میں ایک بھارتی جوڑا بھی شامل ہے، جس کے بارے میں گلف نیوز نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ یہ ہندو جوڑا ہمسائیوں کے لیے افطار تیار کر رہا تھا اڑتیس سالہ رجیش کالنگا دان…
نفس پروری کا نتیجہ (سچی کہانی)
لباس کی تراش خراش سے تو وہ ایک صاحبِ ثروت گھرانہ لگتا تھا کہ جن کی دولت اور خوش بختی ان کی ضرورت سے بہت زیادہ ہو۔۔ اور ساتھ ہی ان کے مسائل بھی ایسے ہی تھے۔ ان کا شاندار گھر اور پھولوں سے بھرا باغیچہ دیکھ کر تو کیلیفورنیا کے خوبصورت گھر اور طویل…
ہم طوطا فال نکالنے والی ریاست بن چکے ہیں؟
جب حالات بے قابو ہو جائیں اور بظاہر کوئی بھی انہیں سدھارنے کے قابل نہ رہے تو خود کو تسلی دینے اور نااہلی چھپانے کے لیے یا تو ’شان دار ماضی‘ کی داستانیں کام آتی ہیں یا پھر اردگرد کی ہم سے بھی گئی گذری مثالیں مثلاً سردار موچی سے لے کے محلے کی مسجد…
یورپی سامراج کے اندھیرے
اٹھارہویں صدی میں سفید فام نسل پرستی کے نظریات اپنے عروج پر پہنچ گئے تھے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کی مدد سے یورپی تہذیب نے ترقی کر لی تھی۔ یورپی ملکوں کی تجارتی کمپنیاں ایشیا اور یورپ میں اپنی پیداوار کو منڈیوں میں بھیج کر سرمایہ جمع کر رہے تھے۔ آپس میں…
ہمارے جسم کا ’سرکیڈیئن کلاک‘ اور نیند کا صحت سے تعلق، جن کا جاننا بہت ضروری ہے
نیند کی صحت کے حوالے سے بالعموم اور دل کی صحت کے حوالے سے بالخصوص کتنی زیادہ اہمیت ہے، اس کا اندازہ 2022ع میں امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کے معالجین کی کہی گئی اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ’مریضوں سے یہ پوچھنا کہ وہ کتنے گھنٹے سوتے ہیں، اتنا ہی ضروری ہے…
برطانیہ میں والدین کے ہاتھوں دس ماہ کے بچے کا دردناک قتل، جس نے ججوں کو بھی رلا دیا!
برطانیہ میں ایک دس ماہ کے بچے کے والدین کو اس کے قتل کا مجرم قرار دیا گیا ہے، جسے انتالیس دن بعد اس کے والدین کی نگرانی میں واپس دیا گیا تھا اسٹیفن بوڈن اور ان کی ساتھی شینن مارسڈن نے 2020ع میں کرسمس کے دن دس ماہ کے بچے فنلے بوڈن کو قتل…
بھارت: نصاب کی کتاب سے اخراج کے بعد اب مغلوں کو ذات کی فہرست سے بھی خارج کر دیا گیا!
بھارت میں نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی) کی بارہویں کلاس کی نصابی کتابوں سے مغلوں کو ہٹائے جانے کے بعد 15 اپریل سے شروع ہونے والی ذات پر مبنی مردم شماری کے دوسرے مرحلے سے یہ نام غائب ہے بہار کے دربھنگہ ضلعے کے بینی پور…
بوریت کسی بھی کام میں عدم دلچسپی سے کہیں بڑھ کر ہے۔۔
کیا آپ کو بھی روزمرہ زندگی میں ایسی صورت حال کا سامنا رہا ہے کہ آپ کچھ بھی نہ کرنا چاہتے ہوں اور بوریت کے باعث تقریباً بیزار ہو گئے ہوں؟ ایک معروف جرمن ماہر سماجیات کے مطابق بوریت کچھ نہ کرنے کی خواہش سے مختلف ہوتی ہے آج کل کی تیز رفتار زندگی میں…