جرمنی میں بیس لاکھ خالی آسامیوں کے لیے غیر ملکی ملازمین کی امیگریشن میں آسانی
جرمنی کی حکومت ملک میں مختلف شعبوں میں بیس لاکھ خالی آسامیوں کے لیے بیرون ممالک سے پیشہ ورانہ افراد کو خصوصی ویزے دینا چاہتی ہے۔ اسی مقصد کے لیے اسکلڈ لیبر امیگریشن قانون کا ایک نیا مسودہ پیش کیا گیا ہے واضح رہے کہ جرمنی مختلف شعبوں میں ہنرمند افراد کی…
پاکستان کے لیے کئی غیر ملکی ایئرلائنز کی پروازیں بند ہونے کا خدشہ
عالمی ایئرلائنز کی تجارتی ایسوسی ایشن ’انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن‘ (آئی اے ٹی اے) نے گزشتہ روز معاشی بحران کے شکار پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ نقد ادائیگیوں میں مسلسل رکاوٹ کی وجہ سے غیر ملکی ایئرلائنز ان کے ملک میں اپنا آپریشن بند کر سکتی ہیں۔…
اسرائیل کی شرکت پر احتجاج: فیفا نے انڈونیشیا سے انڈر 20 ورلڈکپ کی میزبانی واپس لے لی
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اسرائیل کی شرکت پر انڈونیشیا میں احتجاج کے پیش نظر اس سال کے انڈر 20 ورلڈ کپ کی میزبانی انڈونیشیا سے واپس لے لی ہے فٹبال عالمی تنظیم فیفا نے تفصیلات بتائے بغیر ایک بیان میں کہا ”یہ فیصلہ ’موجودہ حالات‘…
آخری فرار
کروڑ پتی مجرم کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی۔۔ اور اس سزا پر عمل درآمد کے لیے اسے شہر سے دور دراز ایک گمنام جزیرے کی جیل میں قید کر دیا گیا تاکہ وہ اپنی دولت یا اثر و رسوخ کو استعمال کرتے ہوئے فیصلے پر اثر انداز نہ ہو سکے۔ کروڑ پتی مجرم…
آپریشن کے دوران ڈاکٹروں کی خطرناک کوتاہیاں
”ہمارے پاس ہر طرح کے آپریشن کی سہولت موجود ہے۔ ہر اتوار شہر سے قابل اسپیشلسٹ ڈاکٹر ہمارے اسپتال آتے ہیں جو بڑی سے بڑی رسولی آسانی سے نکال دیتے ہیں۔ بلڈ بینک بھی ہے اور باقی سہولیات بھی۔ پھر کیا ضرورت ہے شہروں کی طرف جانے کی؟“ یہ وہ کہانی ہے، جو کسی اور…
امریکہ اپنا ورثہ آج بھی انگلستان میں کیوں ڈھونڈتا ہے؟
تاریخی ادوار کی زمانہِ حاضر کے تحت تشریح کی جاتی ہے تو کبھی اسے خوشگوار بتایا جاتا ہے اور کبھی اسے تاریک کہا جاتا ہے امریکہ چوں کہ ایک نیا آزاد ہونے والا ملک ہے اور اس کے ابتدائی دور میں آباد ہونے والے انگلستان سے تعلق رکھتے تھے، اس لیے ان کی تہذیب کی…
موٹاپا کی وجوہات کیا ہیں اور یہ کیسے دل کے موذی امراض کی وجہ بنتا ہے؟
موٹاپا اگرچہ اب بذاتِ خود بھی ایک موذی مرض بن چکا ہے، لیکن اس سے بھی زیادہ اہم بات یہ ہے یہ کئی دیگر جان لیوا بیماریوں کا سبب بھی بنتا ہے، یہی وجہ ہے کہ طبی ماہرین، جتنا جلدی ہو سکے، اس سے نجات حاصل کرنے کا مشورہ دیتے ہیں ویسے تو ماہرین بھی…
سورج سے تیس ارب گنا زیادہ بڑا بلیک ہول دریافت۔۔ خود سائنسدانوں کو یقین نہیں آ رہا!
برطانوی ماہرین فلکیات نے سورج کے وجود سے تیس ارب گنا زیادہ حجم رکھنے والا دیو ہیکل بلیک ہول دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے دی کومٹ ویب سائٹ کے مطابق برطانیہ کی ڈرہم یونیورسٹی کے سائنسدانوں کے مطابق ”دیوہیکل بلیک ہول اب تک کی سب سے بڑی دریافت ہے“ اس بلیک ہول…