آخری جلسہ (روسی افسانہ)
بڈھے باشکوف نے اپنی بہو سے کہا ”جانتی ہو، آج کیا دن ہے۔۔ دیکھو، دھوپ نکل آئی، میرے باہر بیٹھنے کا انتظام کر دیا؟“ بہو مسکرائی، وہ اچھے نین نقش کی تھی، لیکن اس کا وزن بڑھتا جارہا تھا اور وہ خاصی بے ڈول ہو رہی تھی بڈھے باشکوف نے اپنے آپ سے کہا ’مرد…
ایک اچھا ٹیچر ’عظیم استاد‘ کیسے بنتا ہے؟
تدریس صرف ایک کام نہیں بلکہ ایک پیشہ، ایک دعوت ہے جس میں بے پناہ لگن، صبر اور جذبے کی ضرورت ہوتی ہے۔ عظیم اساتذہ اپنے طلبا کی زندگیوں پر گہرا اثر ڈالتے ہیں۔ وہ نہ صرف علم فراہم کرتے ہیں بلکہ ان کی صلاحیت کو مہارت تک پہنچانے کے لیے ان کی رہنمائی کے…
مشرقِ وسطیٰ میں ’چینی سلطنت‘ کا ظہور
چین کی وساطت سے ایران اور سعودی عرب کے درمیان کئی برسوں سے منقطع سفارتی تعلقات کی بحالی پر امریکہ کی جانب سے محتاط ردعمل دیکھنے میں آ رہا ہے خطے میں ریاض کے خلاف تہران کی پراکسی جنگ کے خاتمے کے امکان کو امریکہ بھی دبے لفظوں میں سکیورٹی سے متعلق اپنے غیر…
وہ فون کالز، جو آپ کو اپنی جمع پونجی سے محروم کر سکتی ہیں۔۔
کچھ دن قبل وومن چیمبرز آف کامرس کی موجودہ صدر شکیلہ بانو دو پہر ڈھائی بجے اپنے لاہور آفس میں اپنی بڑی بہن اور کچھ دیگر ساتھیوں کے ساتھ موجود تھیں کہ اچانک ان کی بہن کے فون پر ایک انجان نمبر سے کال موصول ہوئی کال کرنے والے نے پہلا سوال یہ پوچھا ”کیا…
پاکستان: ریاستی دھاوا، برگر بچوں کی مزاحمت، اسٹبلشمنٹ، لندن پلان اور وہ ایک شخص
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو پولیس اور رینجرز تمام تر طاقت استعمال کرنے کے اور دو دن کی لگاتار کوششوں کے باوجود گرفتار کرنے میں ناکام رہی اور انہیں بالآخر پسپا ہونا پڑا عمران خان اس وقت بھی لاہور میں اپنے گھر زمان پارک…
شہد کی مکھیاں اپنے بچوں کو رقص سکھاتی ہیں۔۔
ہم جانتے ہیں کہ شہد کی مکھیاں جب باغ میں جا کر واپس آتی ہیں تو چھتے کے پاس 8 کی شکل میں رقص کرتی ہیں، جس سے وہ رس سے بھرے پھول کی نشاندہی کرتی ہے۔ تاہم یہ عمل صرف اسی مقصد تک محدود نہیں، کیونکہ بچہ مکھیاں ڈانس کا یہ عمل اپنے بڑی…
بلوچستان: کوہ تکتو میں معدوم ہوتے مارخوروں کو بچائے جانے کی کہانی
بلوچستان کا صدر مقام کوئٹہ چار پہاڑوں کے دامن میں واقع ہے، جس میں تکتو، ذرغون، مہر چلتن شامل ہےیں کہتے ہیں کہ اس شہر کو انگریز اس کی خوبصورت موسم کی وجہ سے پسند کرتے تھے، اور ماضی قریب میں ہی ایک موسم تھا، جس کی وجہ سے ملک کے دیگر شہروں سے لوگ…
سعودی عرب اور ایران کے تعلقات میں بہتری سے وابستہ امیدیں
خطے کے بہت سے مبصرین کے لیے یہ اعلان کسی حیران کن خبر سے کم نہیں تھا کہ برسوں کی دشمنی اور کشیدگی کے بعد سعودی عرب اور ایران بظاہر اپنے تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز کرنا چاہتے ہیں یہ ایک ایسا فیصلہ ہے، جو نہ صرف علاقائی بلکہ بین الاقوامی اثرات کا…