کیا آپ جانتے ہیں کہ اجنبی افراد سے بات کرنا کتنا فائدہ مند ہو سکتا ہے؟
آج کی اس شکّی دنیا میں ہم عموماً اجنبی لوگوں سے گفتگو کرنے سے گریز کرتے ہیں لیکن ایسے لوگوں سے باتیں کرنا، جنہیں ہم پہلے سے نہیں جانتے ہیں، یہاں تک کہ ان سے پہلے کبھی کوئی سرسری سا تعلق بھی نہ رہا ہو، وہ ہمیں زیادہ سمجھدار بناتا ہے اور زیادہ خوشی دیتا…
بلوچستان میں 169 ڈیمز کیسے ٹوٹے؟
رات نو یا دس بجے کا وقت، پانی کا تیز ریلا اور گھپ اندھیرے میں ہر طرف پانی کے سیلابی ریلے میں پھنسی ایک ٹریکٹر ٹرالی میں موجود تیرہ افراد اور ان کی بچانے کی تگ و دو میں مصروف لوگوں کی چیخ و پکار۔۔ پانی کا یہ ریلا اتنا تیز تھا کہ کنارے پر…
سیلاب متاثرین کی مجبوراً گھر واپسی: ’بچوں کو سانپوں کے پاس لے جا رہے ہیں‘
یہ سندھ کا شہر خیرپور ناتھن شاہ ہے، جو صوبائی دارالحکومت کراچی سے لگ بھگ دو سو ساٹھ کلومیٹر دور واقع ہے، اس کا نصف حصہ تاحال پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔۔ لیکن اس کے باوجود اب لوگ اپنے گھروں کو لَوٹنے پر مجبور ہیں، کہ ان کے لیے کوئی اور ٹھکانہ بھی تو نہیں…
انسانیت کا رشتہ: پاکستانی سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے برطانوی شہری کی میراتھن
بریڈ فورڈ سے تعلق رکھنے والے ایش والس چھ نومبر کو نیویارک میراتھن کے ذریعے حاصل ہونے والی رقم پاکستانی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے وقف کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ’پینی اپیل‘ نامی فلاحی ادارے کے مطابق دو بچوں کے والد ایش والس نے چھ ہفتوں کے دوران چار بڑی…
پاکستان میں ٹوئٹر بلیو ٹک کی ماہانہ فیس کیا ہو سکتی ہے؟
ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد جہاں متعدد اعلیٰ عہدیداروں کو عہدے سے ہٹائے جانے نے سوشل میڈیا کی توجہ حاصل کی، وہیں انہوں نے ویریفائیڈ اکاؤنٹس کے لیے رقم لیے جانے کی اطلاع دے کر بہت سوں کو چونکا دیا چند روز قبل یہ اطلاع سامنے آئی کہ…
اسلام آباد: ریڈ زون کیا ہے اور کیا اس کی کوئی قانونی حیثیت ہے؟
ایک جانب پاکستان تحریک انصاف کا آہستہ آہستہ اسلام آباد کی طرف بڑھتا لانگ مارچ حکومت کے اعصاب کو آزما رہا ہے، تو دوسری طرف وفاقی حکومت نے اس لانگ مارچ کو دارالحکومت سے حتیٰ الامکان دور رکھنے کے لیے ’ریڈ زون‘ کا دائرہ بڑھانے کا اعلان کیا ہے واضح رہے کہ…
’صحافیوں کے قتل میں ملوث مجرموں کو سزا نہ ملنے کی شرح خوفناک حد تک بلند ہے‘
صحافیوں کے خلاف جرائم میں ملوث افراد کو سزائیں نہ ملنے کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر یونیسکو نے خبردار کیا ہے کہ صحافیوں کے قتل کے لیے عالمی استثنیٰ کی شرح 86 فیصد کی خوفناک حد تک بلند ہے یونیسکو نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں صحافیوں کی ہلاکتوں کے بیشتر…
ارشد شریف کی والدہ نے چیف جسٹس کے نام اپنے خط میں کیا لکھا؟
کینیا میں قتل ہونے والے پاکستانی صحافی اور اینکر ارشد شریف کی والدہ نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھ کر اعلٰی سطح کا جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’یہ میرا پہلا اور آخری خط ہے۔ اگر میری استدعا قبول نہ کی گئی تو میں…