کراچی: مچھر کالونی میں تشدد سے ہلاکت کا معاملہ، ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
گزشتہ روز کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مچھر کالونی میں اغوا کے خوف پر ہجوم کے ہاتھوں تشدد سے دو ٹیلی کام ملازمین کے قتل میں گرفتار چار ملزمان کو تحقیقات کے لیے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ڈاکس پولیس اسٹیشن کی حدود میں ہجوم نے انجینئر ایمن…
مِسنگ مین (افسانہ)
ہمارے اپنے مکان کی دیواروں پر میری پسند کا رنگ ابھی چڑھنا شروع ہی ہوا تھا کہ اسے دیکھ کر میرے بچّوں کی ناک بھوں سکڑ گئی بیٹا بولا ’’پاپا! یہ کیسا رنگ کرا رہے ہیں؟ پلیز اسے روک دیجیے‘‘ ’’ہاں پاپا! یہ بالکل اچھا نہیں لگ رہا ہے۔ مو یا کوئی اور نیا کلر…
بھارت میں اب فلم صنعت بھی فرقہ پرستی کے نرغہ میں!
تقسیم ہند کے پس منظر میں بالی وڈ کی فلمیں امید کی ایک کرن تھیں۔ لیکن آج تفریح کے اس سب سے سستے مگر انتہائی طاقتور و موثر ذریعے کو معصوم اور سادہ لوح عوام کو نفرت اور تعصب سے مسموم کرنے کا ایک ہتھیار بنا دیا گیا ہے اگر ہم بھارت بالخصوص ممبئی (بالی…
بات اگر واوڈا تک آ گئی ہے تو پھر صلح کر لیں
فوج کے مؤقف، خیالات و جذبات کی ترجمانی کے لیے شعبہِ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) سنہ 1949 سے موجود ہے جس شعبے کو ماضی میں ایک کرنل یا بریگیڈیئر باآسانی سنبھال لیتا تھا، اسے اب ایک تھری اسٹار لیفٹیننٹ جنرل کی ضرورت پیش آتی ہے کیونکہ آئی ایس پی آر اب ایک…
”ہم ہنستے کیوں ہیں؟“ انسانی ہنسی کے اسرار و رموز سے پردہ اٹھاتی جدید تحقیق
کیا آپ کو یاد ہے کہ آپ آخری بار کب ہنسے تھے؟ کسی مضحکہ خیز لمحے کی بے جان ہنسی یا گلے سے ابھرنے والی کِھی کِھی نہیں، بلکہ ایک ’چھچھورا قسم کا بھرپور قہقہ‘ جس میں ہنستے ہنستے آپ دہرے ہو جائیں اور پھیپھڑوں کی ہوا ارتعاش انگیز لہروں کی میں بدل جائے۔۔ ہم…
کیا معذور بھارتی بچے کا رونالڈو سے ملنے کا خواب پورا ہو سکے گا؟
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر رونالڈو کے ایک بھارتی مداح معذور لڑکے کا خواب ہے کہ وہ اپنے پسندیدہ کھلاڑی سے ملاقات کر سکے۔ اس کا یہ خواب پورا ہونے کے آثار پیدا ہو گئے ہیں، جس پر وہ بہت خوش ہے پندرہ سالہ محمد عاصم کا تعلق بھارت کے شہر کوچی سے ہے اور وہ…
گذشتہ ہفتہ بین الاقوامی اعتبار سے ’خونی ہفتہ‘ ثابت ہوا
اگر یہ کہا جائے کہ گذشتہ سات دن بین الاقوامی اعتبار سے ’خونی ہفتہ‘ ثابت ہوئے، تو غلط نہ ہوگا، کیونکہ اس دوران دنیا کے مختلف ممالک میں حادثات سے کم از کم چار سو افراد ہلاک ہوئے بین الاقومی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہفتے کے آخری دن یعنی اتوار کو بھارت کی ریاست…
لانگ مارچ کا چوتھا دن: ”چھ ماہ سے ملک میں انقلاب کا مشاہدہ کر رہا ہوں، سوال یہ ہے کہ یہ ’بیلٹ‘ سے آئے گا یا ’بُلٹ‘ سے؟“ عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان وسطی پنجاب کے شہر کامونکی پہنچے، جہاں سے آج چوتھے روز لانگ مارچ کا آغاز کردیا گیا تحریک انصاف کے رہنماؤں کے مطابق مارچ کی اگلی منزل ایمن موڑ اور گوجرانوالہ ہیں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جی ٹی روڈ…