پاکستان میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کا رجحان کیوں نہیں؟
ملک میں بڑھتی آبادی کے ساتھ ساتھ سڑکوں پر ٹریفک میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جس کی ایک بڑی وجہ پبلک ٹرانسپورٹ کا مربوط نظام نہ ہونا ہے، جس سے آبادی کا ایک بڑا حصہ آمد و رفت کے لیے ذاتی سواری کا استعمال کرتا ہے۔ آبادی کے لحاظ سے سب سے…
عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے بعد استعفوں، معافیوں اور وضاحتوں کا سلسلہ جاری۔۔
لاہور میں عاصمہ جہانگیر کی یاد میں منعقد کی جانے والی کانفرنس میں کی گئی تقریروں، لگنے والے نعروں اور اس کے بعد منظر عام پر آنے والے بیانات پر سوشل میڈیا پر تاحال بحث جاری ہے اس کانفرنس میں پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما منظور پشتین نے بھی تقریر کی تھی، جس…
عمران خان کا جمعے کو لاہور سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے جمعے کو لاہور کے علاقے لبرٹی چوک سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے منگل کو لاہور میں ایک نیوز کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وہ جی ٹی روڈ کے ذریعے عوام کو لیتے ہوئے اسلام آباد پہنچیں…
جنگ میں پرندے گیت نہیں گاتے۔۔
۱۔ جنگ میں آبادی کے اعداد و شمار ’میں نے تمہیں چالیس سال پہلے دیکھا تھا، اس وقت تمہارے بال سیاہ اور مونچھیں لمبی تھیں۔ تم ہمارے گاؤں میں مقامی آبادی کی گنتی کرنے والی ٹیم کے سربراہ تھے، جو ان دنوں گاؤں کے اسکول میں رہائش پذیر تھی میرے ابّا اسکول میں…
ریڈیم: اندھیرے میں چمکنے والا مادہ، جو کئی لڑکیوں کی جان لے گیا!
گریس فرائر کے لیے یہ عجیب تو تھا کہ ناک صاف کرتیں تو ان کا رومال اندھیرے میں چمکتا لیکن وہ یہ نہیں جانتی تھیں کہ یہ ان کی زندگی اندھیر ہونے کی ابتدا ہے گریس نے سنہ 1917 کے موسم بہار میں 70 دیگر لڑکیوں کے ساتھ جس فیکٹری میں کام شروع کیا، وہ…
بلوچستان ’سلو موشن‘ خانہ جنگی کا شکار؟
بلوچستان اس وقت سلو موشن خانہ جنگی کا شکار ہے لیکن حکومت اس بات کا اعتراف کرے گی اور نہ ہی حکومت مخالف جمہوری یا مسلح قوتیں۔ اگر حکومت یہ تسلیم کر لیتی ہے کہ صوبہ خانہ جنگی کا شکار ہے تو اس کی بدنامی ہو گی کیونکہ اس سے ایک بات واضح ہو جاتی…
کرکٹ کی وجہ سے ملنے والے جوڑے کی کہانی، جو اب کرکٹ پر جھگڑتے ہیں!
پاکستان اور بھارت کا میچ جب بھی ہو اور جہاں بھی کھیلا جائے، دونوں اطراف سے شائقین کے جذبات ویسے ہی عروج پر ہوتے ہیں لیکن جب ایک گھر میں شوہر کا تعلق بھارت اور بیوی کا پاکستان سے ہو تو سوچیں کیا صورتحال ہوتی ہوگی یہ جوڑا ہے عالی اور عینی کا۔۔۔ اقبال عالی…
سرکاری افسران حکومت کے مخالفین پر مقدمات کیوں بناتے ہیں؟
پاکستان میں پولیس اور سول بیوروکریسی کی طرف سے مقدمات بنانے اور وقت بدلنے پر انہیں بیک جنبش قلم ختم کر دینے کی روایت عام ہے رواں برس اپریل میں وفاقی حکومت کی تبدیلی کے بعد چھ ماہ کے دوران جہاں سابق اپوزیشن لیڈر اور موجودہ وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے…