آڈیو لیکس اور سائبر سکیورٹی کا سوال: اہم شخصیات اور ان کے دفاتر کتنے محفوظ ہیں؟
وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی جماعت مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزرا کی مبینہ گفتگو کی آڈیوز ڈارک ویب کے بعد اب سوشل میڈیا پر وائرل ہیں ملک میں سیاسی یا سرکاری شخصیات کی وڈیوز اور آڈیوز لیک ہونے کا یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں لیکن حالیہ واقعے کی…
کے ایم سی ٹیکس معاملہ: مرتضیٰ وہاب کا ایڈمنسٹریٹر کراچی کے عہدے سے استعفے کا اعلان
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ میونسپل یوٹیلیٹی چارجز اینڈ ٹیکسز (ایم یو سی ٹی) کی کے الیکٹرک کے ذریعے وصولی کے فیصلے کو اون کرتا ہوں، عدالتی فیصلے کے بعد بطور ایڈمنسٹریٹر کام نہیں کر سکتا، آج میں باضابطہ طور پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے رہا…
کبھی ہم خوبصورت تھے
یہ ریاست کبھی ایسی تو نہ تھی۔ یہ کوئی سنی سنائی نہیں بلکہ میری نسل نے بچشم اس ملک کو جیتا جاگتا، لوگوں کو امنگوں سے بھرا اور قانون کو قانون کی طرح چلتے دیکھا ہے۔ یہ قوم ہجوم تھی نہیں، اسے بہت محنت سے اژدھام میں بدلا گیا میری عمر ساٹھ برس ہے۔ میں…
اگر ایسا سیلاب پھر آ گیا تو!؟
پاکستان میں 2010 کے سیلاب کو ماہرین نے سُپر فلڈ کا نام دیا تھا، گنتی کی تھی تو پتہ چلا تھا کہ ڈیموں اور بیراجوں سے گزرنے والا پانی کا ریلا تاریخی تھا اور سیلاب کا پانی ہزاروں ایکڑ زمین پہ تباہی پھیرتا ہوا سمندر میں جا گرا تھا حکومت کے اعداد و شمار نے…
ماں کے کیا کھانے پر پیٹ میں موجود بچہ مسکراتا یا منہ بنا لیتا ہے؟ ایک نئی تحقیق کے دلچسپ نتائج
کیا خوراک کی ترجیحات پیدائش سے پہلے ہی شروع ہو جاتی ہیں؟ اس سوال کو لے کر سائنسدانوں نے ایک تحقیق کی ہے، جس میں سامنے آنے والے نتائج بہت دلچسپ ہیں اس نئی تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ ماؤں کی کوکھ میں موجود بچے اپنی ماؤں کے کھانے پینے پر ردعمل دیتے ہیں،…
ڈستھیمیا: ڈپریشن کی وہ قسم جس کی تشخیص مشکل سے ہوتی ہے
”میں اپنے آپ کو ایک حقیقت پسندانہ شخصیت سمجھتی تھی لیکن میں مایوس رہتی تھی۔ لوگ ایک ایسی کیفیت کا شکار ہوتے ہیں، جس میں یہ بلکل عام بات لگتی ہے“ یہ کہنا ہے اینا بیکووس کا، جن میں ’ڈستھیمیا‘ کی علامات کم عمری میں ہی نظر آنا شروع ہو گئی تھیں۔ تیرہ سال کی…
جنگلات کا تحفظ: آتش فشاں کے پتھروں سے جلنے والا ماحول دوست چولہا
کمپالا کے ناکاسیرو ہل بزنس ڈسٹرکٹ میں ایک کمیونٹی کچن میں باورچی سبز کیلے کا روایتی ناشتہ آفال ساس میں تیار کر رہے ہیں لیکن خاص بات یہ ہے کہ کھانا پکانے کے انتہائی وہ بطور ایندھن غیر روایتی طریقے کو استعمال کر رہے ہیں، یعنی آتش فشاں کے پتھروں کا استعمال!…
ڈنمارک کے عجائب گھر میں کیلاشی پتلے ’گنداؤ‘ کا پس منظر کیا ہے؟
ڈنمارک کے ایک عجائب گھر میں دو ہزار سال پرانی ممی ’گروبیل مین‘ اور پاکستان کے علاقے کیلاش سے لائے گئے قدیم لکڑی کے پتلے گنداؤ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں ڈنمارک کے دوسرے بڑے شہر آرہس میں اس موسگارڈ میوزیم نامی عجائب گھر کی بنیاد 1861ع میں رکھی…