اگر روس نے یوکرین پر جوہری حملہ کیا تو ممکنہ نتائج کیا ہوں گے؟
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے یوکرین میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی کے بعد ایک بار پھر مغرب میں اس بات پر بحث چھڑ گئی ہے کہ اگر ایسا ہوا تو وہ کیسے جواب دے گا؟ واضح رہے کہ ولادیمیر پیوٹن نے ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں کہا تھا ”اگر…
سوزوکی گاڑیوں کی فروخت میں کمی، ویگن آر خریدنے پر مفت رجسٹریشن
پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے اور خام مال کی درآمد میں رکاوٹوں کے باعث گاڑیوں کی فروخت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کمی کے پیش نظر سوزوکی پاکستان نے ہزار سی سی گاڑی ویگن آر کی بکنگ پر مفت رجسٹریشن کروانے کی پیشکش کی ہے سوزوکی پاکستان نے یہ…
موسمیاتی تبدیلیوں نے پاکستان کے دس بڑے شہروں کو ڈینگی کے پنپنے کی نرسریاں بنا دیا!
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ’موسمیاتی تبدیلیاں‘ ڈینگی کے پھیلاؤ کے لیے سازگار ماحول فراہم کر رہی ہیں اور کراچی سمیت دس بڑے شہروں میں آئندہ ماہ ڈینگی پھیلنے کا خطرہ ہے محکمہ موسمیات کی جانب سے یہ تنبیہ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب میونسپل اداروں…
اسرائیلی دوروں پر ریاستی ابہام
مشرق وسطیٰ کی سیاست میں ایک مرتبہ پھر تیزی آ گئی ہے۔ مختلف ممالک کے ’ریاستی عناصر‘ متحرک ہو چکے ہیں جبکہ ’غیر ریاستی عناصر‘ بھی میدان میں اتارے جا چکے ہیں ماضی میں ’غیر ریاستی عناصر‘ کی اصطلاح صرف مسلح جنگجوؤں کے لیے استعمال ہوتی تھی جنہیں جنگی نوعیت کی…
کمیونسٹ سینما (بعد از اسٹالن)
جوزف اسٹالن کی وفات (1953) کے بعد کمیونسٹ پارٹی کی سربراہی نکیتا خروشچیف کے ہاتھ آئی۔ کمیونسٹ پارٹی نے اسٹالن کی متعدد سیاسی پالیسیوں کو منسوخ کر دیا ـ ہمارا موضوع چوں کہ سینما ہے، اس لئے سیاسی اصلاحات کو نظر انداز کرکے ہم اپنی توجہ سینما پر ہی مرکوز…
آسٹریلیا کے ساحل پر پھنس کر 200 وہیل مچھلیاں ہلاک، 35 کو بچا لیا گیا
آسٹریلیا کی ریاست تسمانیہ کے ایک دور دراز ساحل پر پھنس کر دو سو وہیل مچھلیاں ہلاک ہو گئیں، جبکہ ایک روز قبل کو بارہ کی ہلاکت کی خبر سامنے آئی تھی فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے ریسکیو حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ساحل پر اس وقت 35 مچھلیاں…
کچہری میں کچہری: پاکستانی جوڑے کا امریکی جج سے مکالمہ، چترالی ٹوپی کا تحفہ
امریکی شہر پروویڈنس کے میونسپل جج فرینک کیپریو پاکستان سمیت دنیا بھر میں اپنے منصفانہ فیصلوں، بہترین حسِ مزاح اور امن پسندی کی وجہ سے بہت پسند کیے جاتے ہیں حال ہی میں ایک پاکستانی نژاد امریکی جواد عمار غلط پارکنگ کرنے کی پاداش میں فرینک کیپریو کی عدالت…
لاہور: پولیس میں بھرتی کے لیے آٹھ لاکھ روپے کی ڈکیتی کرنے والا ملزم
پنجاب پولیس نے ڈکیتی میں ملوث ایک ایسے ملزم کو گرفتار کیا ہے، جس کا کہنا ہے کہ اس نے پولیس فورس میں بھرتی ہونے کے لیے آٹھ لاکھ روپے کا ڈاکہ ڈالا، تاہم پولیس کے مطابق ’اس بیان کی کوئی اہمیت نہیں‘ پولیس نے بتایا کہ لاہور کے علاقے غالب مارکیٹ میں شیخوپورہ…