بلوچستان: ’بچی کے زخموں کی صفائی کے لیے صاف پانی کہاں سے لاؤں؟‘
یہ منظر ہے بلوچستان کے ضلع جھل مگسی کے علاقے کوٹ مگسی میں لگے ایک میڈیکل کیمپ کا، جہاں ایک عورت اپنی بچی کا چیک کروانے لائیں ہیں ننھی بچی کا پورا چہرہ زخموں سے بھرا ہوا ہے اور ان پر مکھیاں بھنبھنا رہی ہیں۔ ماں بے بسی کی تصویر بنی ہوئی ہیں۔ انہیں سمجھ…
سیلاب: پانچ سو سے زائد بچوں کی جانیں چلی گئیں، ہر موت ایک المیہ ہے۔ یونیسیف
یونیسیف پاکستان نے اپنے ایک اعلامیے میں حکومت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا ہے کہ پاکستان میں آنے والے تباہ کن سیلاب نے اب تک کم از کم 528 بچوں کی جانیں لے لی ہیں۔ ان میں سے ہر ایک موت ایسا المیہ ہے جسے ٹالا جا سکتا تھا صوبہ…
’یہ گڑیا جاتے ہوئے دریا میں پھینک دینا۔۔ میری پوتی کو یہ بہت پسند تھی’
ہائے میرے تو بچے بہہ گئے۔۔۔ کہانی نمبر ایک: مدد کب آئے گی؟ وہ پانچ تھے، جو ایک بڑے پتھر کے اوپر موجود تھے اور انہیں چاروں جانب سے پانی نے گھیر لیا تھا ’بچاؤ، بچاؤ۔۔۔ خدا کے لیے ہمیں بچاؤ‘، وہ چلّا چلّا کر کنارے پر موجود لوگوں کو آواز دینے لگے، تاہم پانی…
کیا پاکستان کے لیے پچیسواں گھنٹہ شروع ہو چکا؟
پانچ سے سات ہزار سال پہلے دریائے سندھ کی تہذیب، آٹھ سے دس ہزار سال پہلے ہاکڑہ دریا کے ارد گرد کی آبادیاں اور لاکھوں سال پہلے دریائے سواں کے ارد گرد موجود انسانی آباد کاری، جسے سوانین کلچر کا نام دیا جاتا ہے، وہ کیسے معدوم ہوئیں؟ اس بارے میں کئی ایک…
ایران آوارگی (قسط 5)
گزشتہ قسط میں، مَیں نے قصر قند سے پہلے ایک خوبصورت علاقے ’ھیت‘ کی بات کی تھی۔ علاقوں کی خوبصورتی کے بارے میں ایک بلوچی شعر ہے، جس میں ھیت، گنجا باد، بگ، پارود، راسک، باھو، کیچ کا ذکر ہے: ھیتءء گنجاباد ءء بگاں، پارودگوں ھاتوئیں جناںز راسک گوں ٹی ءٔ…
پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی سے 75 فیصد تک زیادہ بارشیں ہوئیں: تحقیق
ماہرین پاکستان میں رواں سال مون سون میں ہونے والی تباہی کو ماحولیاتی تبدیلی کا شاخسانہ قرار دیتے رہے ہیں، لیکن اب ایک حالیہ سائنسی تحقیق نے بھی اپنے تجزیے میں یہ بات ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ زیادہ تباہی موسمیاتی تبدیلی کے ہی باعث ہوئی سائنسی بنیادوں پر…
بلوچستان کا ’دشت‘ تالابوں کی سرزمین میں کیسے بدلا؟
یہ بلوچستان میں واقع دشت کا علاقہ ہے لیکن حالیہ تباہ کن بارشوں میں یہ کسی ’دشت‘ کی طرح بنجر یا صحرا سا نہیں لگ رہا تھا کیونکہ چاروں جانب گہرے پانی کے درجنوں تالاب تھے ان تالابوں کے بیچ کہیں پگڈنڈیاں تھیں جو اِسی پانی میں پھسلتی جاتی تھیں اور کہیں پلستر…
وزیراعظم کی ’عالمی برادری کے مرکز نگاہ بننے کی تصویر‘ کی حقیقت کیا ہے؟
ہماری ذہنی غلامی بھی کیا خوب تماشے دکھاتی ہے۔ کیا حکمران، کیا عوام، اکثر ہم اسی رنگ میں رنگے نظر آتے ہیں۔ اس کی جھلک اکثر ہمیں اپنے حکمرانوں کے غیر ملکی دوروں کے دوران ضرور دیکھنے کو ملتی ہے۔ جہاں ہمارے حکمرانوں سے کوئی ہاتھ بھی ملا لے تو ملک میں اس کی…