فضا میں بڑھتی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ کے اثرات بارے تحقیق کیا کہتی ہے؟
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ کم از کم چالیس لاکھ برس کے دوران کسی بھی وقت کے مقابلے میں اِس وقت کاربن ڈائی آکسائیڈ فضا میں سب سے زیادہ موجود ہے اس طرح کاربن ڈائی آکسائیڈ انسانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئی ہے ماحول دشمن گیس کی فضا میں بڑھتی ہوئی سطح…
شنگریلا سمٹ: کیا چین اور جاپان بڑی جنگ کی تیاری کر رہے ہیں؟
دنیا جس علاقے کو مشرق بعید کے نام سے جانتی ہے اس وقت عالمی سیاست کا اکھاڑا نظر آ رہا ہے۔ عالمی چوہدریوں کی آپس کی کشیدگی گہری ہوتی نظر آتی ہے اور وہ ممالک جو برسوں سے پر امن رہنے کے حامی تھے، کسی خدشے کے پیش نظر اب دفاعی اخراجات میں اضافہ کر…
ہائیڈروجن سے چلنے والے ماحول دوست طیارے 2028 تک اڑائے جانے کا امکان
فضائی سفر کو زیادہ سے زیادہ ماحول دوست بنانے کے لیے چھوٹے دورانیے کی پروازوں کے منصوبے کے تحت ہائیڈروجن کے ایندھن والے دنیا کے پہلے مسافر طیارے کی کمرشل پرواز ممکنہ طور پر آئندہ چھ برسوں کے اندر روٹرڈیم سے لندن تک اڑائی جا سکتی ہے اس ضمن میں ڈچ کمپنی…
”سنیے، ایک کلو انقلاب لیتے آئیے گا“
قومی زبان، قومی لباس، قومی ترانہ تو ہر قوم کا ہوتا ہے، مگر ہماری تو قومی لفظیات بھی ہیں یہ کچھ دعوؤں، اصطلاحات اور نعروں پر مبنی الفاظ ہیں، جو آپ کو ہر سیاستدان اور حکمران سے سننے کو ملیں گے۔ ہمارے ملک میں انتقالِ اقتدار میں لاکھ اختلافات اور مسائل ہوں…
’بیس گھرانے ہیں آباد اور کروڑوں ہیں ناشاد‘
صدر ایوب خان کا عہد حکومت پاکستان میں صنعتی ترقی کے حوالے سے عہد زریں کے نام سے یاد کیا جاتا ہے مگر اس ’عہد زریں‘ کے عین زمانہ عروج میں پاکستان کے ایک ماہر اقتصادیات جناب محبوب الحق نے یہ انکشاف کیا کہ پاکستان کی قومی دولت کے 60 سے 80 فیصد حصے پر…
جوہری ہتھیاروں پر اخراجات میں پاکستان آٹھویں نمبر پر: رپورٹ
جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے لیے متحرک غیر سرکاری تنظیم انٹرنیشنل کمپین ٹو ایبولش نیوکلیئر ویپنز (آئی سی اے این) نے سال 2021ع میں عالمی سطح پر 9 جوہری طاقتوں کے اخراجات کے تخمینے پر مبنی رپورٹ جاری کی ہے، جس میں پاکستان 1.1 ارب ڈالرز کے خرچے کے ساتھ…
پرویز مشرف کی واپسی: جسٹس وقار سیٹھ کا فیصلہ اور سینیٹ میں بحث
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی جانب سے سیاسی مخالف اور سابق فوجی حکمران پرویز مشرف کو وطن واپس آنے پر حکومت کی جانب سے سہولت فراہم کرنے کے بیان کے بعد حکومتی اتحاد اور اپوزیشن کے سینیٹرز کی جانب سے بحث کی گئی کہ آیا سابق صدر کو وطن واپس آنے…
آئین کا انڈا گوٹالا: گورنر پنجاب کا عجیب وغریب نوٹیفکیشن، اسمبلی کی آزادانہ حیثیت ختم
صوبہ پنجاب میں جاری سیاسی بحران ہر گزرتے دن کے ساتھ عجیب و غریب صورت حال کو جنم دے رہا ہے، اب حکومت نے ایک حیران کن نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کی آزادانہ حیثیت کو ختم کردیا گیا ہے صوبے میں نئے مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کے لیے اس وقت دو…