کراچی میں کالج ایجوکیشن سسٹم کی بربادی کی وجوہات اور اس کی بہتری کے اقدامات
1970ء کی دہائی کے آخر میں کراچی میں کوچنگ سینٹر کے ’تعلیمی نظام‘ کا آغاز ہوا، اس سے پہلے کراچی میں ہوم ٹیوشن اور گروپ ٹیوشن کا طریقہ کار تھا۔ بچے صرف اسکول یا کالج میں پڑھتے اور جس مضمون میں مسئلہ ہوتا، اس کا ٹیوشن لے لیتے تھے۔ شروع شروع میں جب کوچنگ…
پُرولیا اسکینڈل: جب انڈیا کی فضاؤں سے آتشیں اسلحے کی کی بارش ہوئی!
17 دسمبر 1995، ایک ایسا دن جب آسمانوں سے ہتھیار برسے اور ایک راز نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ مغربی بنگال کے ایک چھوٹے سے ضلع، پرولیا میں وہ واقعہ پیش آیا جس نے نہ صرف انڈیا کی انٹیلیجنس کمیونٹی کو بلکہ بین الاقوامی سطح پر حکومتوں اور خفیہ ایجنسیوں کو…
جوتے (روسی ادب سے منتخب افسانہ)
مرکن نامی ایک پیانو کے سر ملانے والا، تازہ منڈے ہوئے زرد چہرے، ناک پر نسوار کا داغ اور کانوں میں روئی ٹھونسے، ہوٹل کے کمرے سے نکل کر راہداری میں آیا اور کپکپاتی آواز میں چلایا: ”خادم! سیمیون۔۔۔!“ اس کے خوف زدہ چہرے کو دیکھ کر شاید آپ سمجھتے کہ اس پر چھت…
نسل در نسل با اثر افراد کے ’گن مین‘ رہنے والوں کی زندگی کیسی ہوتی ہے؟
ڈبل کیبن گاڑیوں کی پشت پر سوار، سر پر پگڑی باندھے، کرتا شلوار میں ملبوس بندوق بردار تن آور افراد آس پاس کی گاڑیوں کو ڈبل کیبن کو راستہ دینے کے اشارے کر رہے ہیں۔ یہ ایک ایسا منظر ہے جو کراچی بالخصوص شہر کے پوش علاقوں کی رہائشی ہر آنکھ نے دیکھا ہے۔ سندھ…
’انٹرجنریشنل ٹراما‘ یا نسلی صدمہ کیا ہے اور اس سے کیسے نمٹا جائے؟
’انٹرجنریشنل ٹراما‘ یا نسلی صدمے کی جڑیں ماضی کے واقعات میں پیوست ہوتی ہیں، مگر اس کے اثرات موجودہ نسل کو براہ راست متاثر کر سکتے ہیں۔ یہ اثرات کسی ایک بڑے تکلیف دہ واقعے یا مسلسل صدماتی تجربات کا نتیجہ ہو سکتے ہیں۔ یہ صدمہ ذہنی، جسمانی اور سماجی فلاح و…
تاریخ نویسی اور برطانوی سامراج
ہر قوم اپنے ماضی کی تاریخ لکھ کر پرانے ادوار اور واقعات کو محفوظ کرتی ہے، لیکن تاریخ نویسی پر حکمراں طبقے کا قبضہ ہوتا ہے، جو اس کے بیانیے کو اپنی شہرت اور مفادات کے لیے استعمال کرتا ہے۔ اس تاریخ نویسی میں عام لوگوں کو شامل نہیں کیا جاتا ھے۔ جب یورپی…
یک طرفہ شادی (چینی ادب سے منتخب افسانہ)
قریب الختم خزاں کی ایک دوپہر سے ذرا پہلے، آسمان پر دھواں دھواں بادلوں کی اڑتی ٹکڑیاں دھوپ کے راستے سے ہٹیں تو گلیا،ں جنہیں ہوا صاف کر چکی تھی، چمکنے لگیں۔ عورتیں اور بچے اپنے اپنے دروازوں کے باہر کھڑے، خوش گپیوں میں مصروف تھے۔ ہوا اپنے ساتھ ترم کی صدا لے…