آرٹیکل 63 اے پر نظرثانی کی اپیل: ’ججز کے درمیان خیلج نے عدلیہ کا مذاق بنایا ہے‘
بات اب تنازعات سے آگے بڑھ چکی ہے۔ اندرونی چپقلش نے ملک کی اعلیٰ عدلیہ کو تقسیم کردیا ہے۔ اگرچہ اندرونی کشیدگی کافی عرصے سے عروج پر تھی لیکن سپریم کورٹ کے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں ترمیم کرنے والے حالیہ صدارتی آرڈیننس کی وجہ سے عدلیہ تنازع شدت اختیار…
ملیر ایکسپریس وے سے خطرے میں پڑی لائبریری کو ثقافتی ورثے کا درجہ مل گیا۔
ملیر میں ایک لائبریری اور انسٹیٹیوٹ برائے بلوچی زبان و ادب کو ثقافتی ورثہ قرار دے کر محفوظ درجہ دے دیا گیا ہے۔ ملیر ایکسپریس وے کے لیے انٹرچینج کی تعمیر کی راہ ہموار کرنے کے لیے سید ہاشمی ریفرنس لائبریری کو منہدم کیے جانے کا خطرہ تھا۔ تاہم سول سوسائٹی…
گُم ہونے کی جگہ ( ہندی ادب سے منتخب افسانہ)
اگر کسی شہر میں گُم ہوجانے لائق جگہیں نہیں ہیں تو وہ ایک ادھورا شہر ہے۔۔ بلکہ وہ کوئی وسیع ریگستان ہے، جہاں ریت ہی ریت اڑتی ہے، آنکھوں میں بھرجاتی ہے، پھر نیند میں اور خوابوں میں گھس جاتی ہے۔۔ جہاں دھوپ ہی دھوپ ہے، چھاؤں نہیں ہے۔ سراب ہے، پانی نہیں…
کیا آپ کو غصہ آتا ہے؟
نامور اور دانشور لوگوں کی باتیں آپ نے سنی ہیں، ان کے بارے میں حیرت انگیز باتیں میں نے بھی سنی ہیں۔ سنا ہے کہ بڑے صابرین ہوتے تھے، دعاگو رہتے تھے۔ دشمن اُن کا بُرا چاہتے تھے، ان کو نقصان پہنچاتے تھے مگر وہ خود کسی کا بُرا نہیں چاہتے تھے، کسی کو بددعا…
سانس کے ذریعے مائکرو پلاسٹک ہمارے دماغ میں جمع ہو رہا ہے۔۔ نئی تحقیق میں انکشاف!
نئی تحقیق نے انکشاف کیا ہے کہ روزمرہ استعمال ہونے والی اشیاء سے پلاسٹک دماغ میں داخل ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے، کیونکہ حال ہی میں انسانی دماغ کے سونگھنے میں مدد دینے والے حصے میں پہلی بار مائیکرو پلاسٹکس (پلاسٹک کے خردبینی ذرات) کی موجودگی کا پتہ چلا ہے۔…
ماں پڑھتی ہے (ہندی ادب سے منتخب افسانہ)
کئی مہنوں بعد گاؤں آیا ہوں۔ماں یہاں اکیلی رہتی ہے۔ آج گھر کا دروازہ کھلا ہے، ورنہ تو ماں صبح سویرے دروازہ بند کر کے باہر کا کام نمٹانے چلی جاتی ہیں۔ صبح کا سارا وقت حویلی میں گزرتا ہے۔جانوروں کو چارا ڈالتے، گائے کا دودھ دھوہتے، گوبر پھینکتے۔ اِس سمے بھی…
بھابھی کا فون یا دوستوں سے ضروری ملاقات؟
پینتالیس پچاس کی عمر میں دوست جب ملتے ہیں تو سارے اپنی اپنی جیبوں سے موبائل نکال کے بچوں کی فوٹو دکھا رہے ہوتے ہیں۔ ’یہ بڑے والا ہے، بارہویں میں ہے، بڑا نکما ہے۔‘ ’یہ بیٹی ہے، ایم بی بی ایس فرسٹ ایئر میں ہے، دن رات پڑھتی ہے۔‘ ’یہ چھوٹا جوان ہے، دو…
کاسمیٹکس کمپنیوں کے نفسیاتی حربے اور کم عمر لڑکیوں میں اینٹی ایجنگ مصنوعات کا خطرناک رجحان!
خواتین میں بناؤ سنگھار (آرائش و زیبائش) کی تاریخ بہت قدیم ہے اور یہ مختلف تہذیبوں اور ثقافتوں میں مختلف طریقوں سے پروان چڑھی ہے۔ دنیا کے مختلف حصوں میں خواتین نے ہزاروں سال سے اپنے جسموں اور چہروں کو سجانے کے لیے مختلف طریقے اور زیورات استعمال کیے ہیں۔…