ملیر ایکسپریس وے اور شہروں کی نقشہ سازی
کراچی میں گزشتہ دو دہائیوں کے دوران بہت سا شاندار اور مہنگا انفراسٹرکچر تعمیر کیا گیا ہے۔ تاہم، اس میں سے زیادہ تر نے شہر کی تاریخ، گرین بیلٹ اور تعمیراتی ورثے کو مٹا دیا ہے۔ اس نے آثار قدیمہ کی جگہوں، صدیوں پرانی بستیوں، مذہبی اور تعلیمی اداروں، لوگوں…
دو عام ڈراؤنے خواب اور ان کے پیچھے چُھپی کہانی
ہم میں سے اکثر لوگ خوابوں میں ان مناظر کا حصہ رہے ہیں، ایک ڈراؤنے خواب کے بعد سرد پسینے میں بیدار ہونا، دل زور زور سے دھڑک رہا ہوتا ہے، اور خواب اتنا جاندار ہوتا ہے کہ حقیقت کو سمجھنا مشکل ہو جاتا ہے۔ چاہے وہ کسی بے چہرہ تعاقب کرنے والے سے فرار…
قربانی (منتخب افسانہ)
خواہشات بغیر دستک دیے آدمی کے دل میں گھر کر جاتی ہیں اور جب تک وہ غور کرتا ہے تو یہ خواہشات اندر تک سرائیت کر چکی ہوتی ہے۔ اس آدمی کے اندر بھی خواہشوں کا جال پھیل رہا تھا لیکن اس کی تنخواہ محض 35 ہزار روپے تھی۔ وہ جب اپنی یا اپنے اردگرد…
شعلے فلم کے ’رحیم چاچا‘ جنہوں نے کراچی میں درزیوں کی ہڑتال کروائی
ایک صبح جب اوتار کرشن ایلفنسٹن اسٹریٹ پر واقع ٹیلرنگ ورکشاپ پر صبح پہنچے تو وہاں کے مالک نے انہیں ایک لفافہ تھما دیا، جس میں تحریر تھا کہ ہمیں آپ کی خدمات کی مزید ضرورت نہیں۔۔ ان سمیت دیگر ملازمین کو بھی ایسے ہی لفافے دیے گئے تھے۔ یہ خبر پورے کراچی میں…
حال ہی میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے یوراگوئے کے اسٹار فٹبالر لوئس سواریز کی کہانی: ان کی کتاب سے دلچسپ اقتباسات
یوراگوئے کے عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹبالر لوئس سواریز نے پیر کو بین الاقوامی فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ پیراگوئے کے خلاف جمعہ کو ہونے والے 2026 ورلڈ کپ کے کوالیفائر میچ کے بعد اپنے جوتے لٹکا دے گا۔ جذبات سے مغلوب سینتیس سالہ…
اڈیالہ سے آکسفرڈ تک۔۔۔
زندگی میں انگریزی کی جو پہلی ضخیم کتاب پڑھی تھی، اس کا نام تھا ’دی گریٹ اسکیپ‘۔ اس میں ان قیدیوں کی کہانیاں تھیں جو دنیا کی محفوظ ترین جیلوں سے فرار ہونے میں کامیاب ہوئے تھے۔ کوئی جیل کے گارڈ کا بھیس بدل کر بھاگا، کسی نے اپنے آپ کو دھوبی کی وین میں…
بارش کا پانی، زندگی کی ابتدا کا سبب کیسے بنا۔۔ سائنسدانوں کی نئی حیران کن اور غیر متوقع دریافت!
یونیورسٹی آف شکاگو پرٹزکر اسکول آف مالیکیولر انجینئرنگ، یونیورسٹی آف ہیوسٹن کیمیکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ، اور شکاگو سینٹر فار دی اوریجنز آف لائف کی ایک نئی تحقیق یہ تجویز کرتی ہے کہ 3.8 ارب سال پہلے بارش کا پانی پروٹو سیلز کے ارد گرد ایک جالی دار دیوار…
دُور سے آئے ہوئے لوگ
2015ء وہ سال تھا، جب رجب علی نے قصبہ چھوڑ کر پہاڑوں پر رہنے کا فیصلہ کیا تھا۔ وہ قصبے کا سب سے ناکام شخص تھا۔ لوگ کہتے، وہ سونے کو ہاتھ لگائے تو مٹی اس کا مقدر بنتی تھی۔ بیوی، بچے اسے طعنے دیتے رہتے کہ اس نے ان کے لیے کچھ بھی نہیں…