ٹی 20 ورلڈ کپ میں وہ ٹیمیں، جن کے کپتان پاکستانی ہیں۔۔
اگر برآمدات کی بات کی جائے تو لگ بھگ ہر شعبے میں پاکستان کا نام بہت نیچے یا غیر موجود ہوگا، لیکن ایک شعبہ ایسا ہے، جس میں پاکستان جی بھر کے ایکسپورٹ کر رہا ہے، اور وہ ہے کرکٹ کے کھلاڑی! دلچسپ بات یہ ہے کہ اس شعبے میں پاکستان ہر سال دو دوگنی…
بلوچی ادب کی شاندار ریفرنس لائبریری ملیر ایکسپریس وے کی زد میں۔۔۔
ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر کی راہ ہموار کرنے کے لیے سید ہاشمی ریفرنس لائبریری کو منہدم کیا جا رہا ہے۔ سرکاری حکام ملیر ٹاؤن پہنچے، جو ملیر ندی کے کنارے واقع ہے، اور لائبریری اور دیگر کئی دیہات کو مسمار کرنے کے لیے نشان زد کیا۔ شہر کی اشرافیہ اور مضافات…
جاگ کراچی جاگ
کراچی کی ساحلی پٹی کو بھی کنکریٹ کے جنگل میں تبدیل کرنے کے منصوبے پر غور کیا جا رہا ہے۔ جہاں ہزاروں ایکڑ پر مشتمل ساحلی پٹی پر ایک اور ڈیفنس ہاؤس اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کے قیام کے منصوبے پر کوششیں جاری ہیں۔ زرعی اراضی اور قدرتی جنگلات پر ایک نیا شہر بسایا…
دریائے سندھ کی تہذیب کب، کیسے اور کس نے دریافت کی؟
وِل ڈیورا، جو دنیا کے جانے مانے تاریخ دان سمجھے جاتے ہیں، اپنی کتاب دی اِسٹوری آف سویلائزیشن میں لکھتے ہیں ’’جب خوفو نے پہلا احرام تعمیر کروایا تو ’موہن جو دڑو‘ اپنے عروج پر تھا۔‘‘ مجھے وِل ڈیورا کی دریائےِ سندھ کی ترائی پر آباد، اِنڈس ویلی سویلائزیشن…
ہزاروں سال زندہ رہنے والے باؤباب درخت کے بارے میں مشہور کہانیوں کی دلچسپ کہانی۔۔
باؤباب کا درخت افریقہ میں ’زندگی کے درخت‘ کے نام سے مشہور ہے۔ اسے ’الٹے درخت‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے کیونکہ اس کی شاخیں ہوا میں چپکی ہوئی جڑوں کی طرح نظر آتی ہیں۔ اس کے علاوہ اسے ’درختوں کی ماں‘ اور ’زندگی کا درخت‘ بھی کہا جاتا ہے۔ باؤباب درخت کی…
سماجی کارکن صارم برنی کی گرفتاری: آخر اصل معاملہ کیا ہے؟
معروف سماجی کارکن صارم برنی کو بدھ کے روز اس وقت کراچی ایئر پورٹ پر وفاقی تفتیشی ادارے (ایف آئی اے) حکام نے اس گرفتار کر لیا، جب وہ امریکہ سے کراچی پہنچے. سینئر صحافی افضل ندیم ڈوگر نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتاری دراصل امریکی ادارے کی شکایت پر ہوئی ہے، جبکہ…
پیتل کا گھنٹہ (منتخب افسانہ)
آٹھویں مرتبہ ہم سب مسافروں نے لاری کو دھکا دیا اور دھکیلتے ہوئے خاصی دور تک چلے گئے، لیکن انجن گنگنایا تک نہیں۔ ڈرائیور گردن ہلاتا ہوا اتر پڑا۔ کنڈکٹر سڑک کے کنارے ایک درخت کی جڑ پر بیٹھ کر بیڑی سلگانے لگا۔ مسافروں کی نظریں گالیاں دینے لگیں اور ہونٹ…
تین تالے لگا کے بھی ہم لوگ محفوظ کیوں نہیں؟
انسان نے قدرت کو تسخیر کر لیا، زمین فتح کر لی، چاند پہ جا بیٹھا، یہ سب باتیں بچپن سے سن رہے ہیں ہم، آنیاں جانیاں دیکھنے والی ہیں لیکن اب، اس وقت، ہم لوگ اپنے گھروں کے اندر بھی محفوظ نہیں ہیں۔ لوہے کے بڑے بڑے گیٹ، ہر گلی محلے کے چوکیدار، بلکہ اب…