46 ہزار برس بعد سائبیریا کی برف میں منجمد کیڑا ’دوبارہ زندہ‘ ، سائنسدان حیران
سائنس دانوں نے ایک ایسا کیڑا دریافت کیا ہے، جو دسیوں ہزار سال تک اپنی مختصر عمر کو بڑھانے میں کامیاب رہا۔ سائسندانوں نے چھیالیس ہزار برس قبل منجمد ہونے والا کیڑا زندہ بحال کر لیا ہے ایک چھوٹا سا گول کیڑا چھیالیس ہزار سال پہلے سائبیریا کے پرما فراسٹ میں…