بلوچ خواتین کی گرفتاری پر احتجاجاً تربت گوادر شاہراہ بند
بلوچستان کے ضلع تربت میں ایک شاعرہ حبیبیہ پیر جان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مظاہرین دھرنا دے کر بیٹھ گئے ہیں قبل ازیں بلوچستان کے ضلع کیچ سے 16 مئی کو نور جہاں نامی ایک اور خاتون کی گرفتاری کے خلاف ہوشاب میں سی پیک روڈ پر دھرنا دیا تھا، جو…
وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع
بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) نے اپنی ہی جماعت کے وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ایوان میں جمع کرا دی میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد بی اے پی کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے ایوان میں جمع کروائی ہے، تحریک…
بلوچستان: چاغی میں پیشانی پر لگی گولی سے ڈرائیور کی موت اور لوگوں کی زندگی
چاغی – حمیداللہ نامی نوجوان جمعرات کے روز افغانستان سے متصل بلوچستان کے سرحدی ضلع چاغی کے علاقے ڈھک میں سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا تھا ان کے بڑے بھائی محمد ابراہیم کہتے ہیں ”اگر میرے بھائی نے کوئی جرم کیا تھا اور اسے گولی ہی…