شانگلہ کے جنگلات میں مزید دو مقامات پر آگ بھڑک اٹھی
خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے مزید دو مقامات پر پہاڑوں پر واقع جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی، جس پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے ہفتے کے روز علی جان کپرائی کے بلند مقام پر واقع علاقے میں آگ بھڑک اٹھی تھی، جس میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہو گئے…