سعودی علاقہ جازان، جہاں آم کی ساٹھ سے زائد اقسام پائی جاتی ہیں
جازان علاقہ البحا کے بعد سعودی عرب کا دوسرا سب سے چھوٹا علاقہ ہے۔ یہ یمن کے بالکل شمال میں بحیرہ احمر کے جنوبی ساحل کے ساتھ 300 کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے۔ اس کا رقبہ 11،671 کلومیٹر ہے اور 2017 کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 1،567،547 نفوس پر مشتمل ہے…