کبھی پانی کی کمی سے مرتے ہیں تو کبھی فراوانی سے
عزیزان من! کم و بیش تین ہفتوں سے بلوچستان، سندھ اور جنوبی پنجاب یا سرائیکی وسیب کے اکثر علاقوں میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ پورے زور و شور سے جاری ہے۔ جس کی وجہ سے یہ علاقے تیزی سے بدترین سیلاب کی نذر ہو رہے ہیں۔ یہ علاقے اکثر ہی قدرتی آفات کی زد میں…