سونے سے قبل انٹرنیٹ کا استعمال نیند کیلئے نقصان دہ ہے، تحقیق
ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہے کہ رات کو سونے سے قبل انٹرنیٹ سمیت سوشل میڈیا کا استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے۔ رات کو سونے پہلے اگر آپ یوٹیوب پر ویڈیوز یا پھر انٹرنیٹ براؤزنگ اور موسیقی سنتے ہیں تو یہ نیند کیلئے سخت نقصان دہ ہے۔ جرنل آف سلیپ…