کتے (مزاح کا لافانی شہ پارہ)
علم الحیوانات کے پروفیسروں سے پوچھا۔ سلوتریوں (جانوروں کے ڈاکٹر) سے دریافت کیا۔ خود سر کھپاتے رہے۔ لیکن کبھی سمجھ میں نہ آیا کہ آخر کتوں کا فائدہ کیا ہے؟ گائے کو لیجیے دودھ دیتی ہے۔ بکری کو لیجیے، دودھ دیتی ہے اور مینگنیاں بھی۔ یہ کتے کیا کرتے ہیں؟ کہنے…