اصل شتر مرغ میں ہوں
ہم بحیثیت قوم الحمداللہ زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کرنے پر یقین رکھتے ہیں مگر ان بچوں اور بچپن کے تحفظ کا کام دیگر بنیادی ذمہ داریوں کی طرح اللہ پر چھوڑ رکھا ہے۔ ہماری ترجیحات میں نہ تو حال میں زندہ بے حال آبادی شامل ہے اور نہ مستقبل کی پود کی معصوم پنیری۔…
’ہندو مسلم بیٹھ کے کھائیں تھالی میں، ایسا ہندوستان بنا دے یا اللہ۔۔۔‘
انڈیا کے درالحکومت نئی دہلی کے نواح میں واقع علاقے گروگرام (گڑگاؤں) میں مسجد پر انتہا پسند ہندو تنظیموں کے حملے میں شہید ہونے والے نائب امام حافظ محمد سعد ہندو مسلم اتحاد کے حامی تھے منگل کو گروگرام کے سیکٹر 57 میں فسادات کے دوران مسلح افراد نے انجمن…