بیٹی نے ڈھونگی عامل کے ساتھ مل کر ماں سے 14 کروڑ ڈالر کیسے بٹورے؟
برازیل میں پولیس نے ایک خاتون کو اس شبے میں گرفتار کیا ہے کہ اس نے ایک ڈھونگی عامل کے ساتھ مل کر اپنی ماں کو دھوکہ دیا اور چودہ کروڑ ڈالر سے زیادہ مالیت کے فن پارے، نقدی اور زیورات ہتھیائے ہیں مبینہ طور پر متاثرہ خاتون برازیل کے آرٹ جمع کرنے والے شوقین…