سیو نی میرا ماہی میرے بھاگ جگاون آ گیا
پندرہ اور سولہ دسمبر کی درمیانی شب دشمن (انڈیا) نے ڈھاکہ کو باقی دنیا سے کاٹ دیا۔ ڈھاکہ ایئرپورٹ کا رن وے مسلسل حملوں سے ناکارہ ہو چکا ہے۔ ڈھاکے میں داخلے کے میرپور پل پر دشمن کا قبضہ ہے۔ پاکستانی ریجنل ہائی کمان نے بات چیت کے لیے آمادگی ظاہر کر دی ہے۔…