جب انگلستان نے غریبوں کو جہازوں میں بھر کر امریکہ، آسٹریلیا بھیجا
17ویں صدی کا انگریز معاشرہ بادشاہ اور پارلیمنٹ کی خانہ جنگی سے گزرا۔ اس نے پیورٹین مذہبی خیالات کا تجربہ کیا۔ اس پسِ منظر میں کئی نئی تحریکیں ابھریں، جن میں سے ایک ’لیولرز‘ (Levellers) تھی جو امیر اور غریب کے فرق کو ختم کرنا چاہتے تھے۔ اس کے علاوہ ’ڈگرز‘…