پاکستان میں امریکی ڈالر میں ادائیگی کرنے والے عازمین کے لیے 25 فی صد حج کوٹہ مختص
پاکستان کی وزارتِ مذہبی امور و ہم آہنگی نے سرکاری حج اسکیم کا پچیس فی صد کوٹہ ان عازمین کے لیے مختص کرنے کا اعلان کیا ہے، جو حج اخراجات کی ادائیگی امریکی ڈالر میں کریں گے سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق کوٹے میں شامل ان عازمین کو مرکزی قرعہ…