’نریندر مودی نے سیاسی فوائد کے لئے پلوامہ حملے کے حقائق چھپائے۔۔ مجھے چپ رہنے کو کہا گیا‘ سابق گورنر
مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے کہا ہے کہ سنہ 2019ع کا پلوامہ حملہ حکومت کی لاپرواہیوں کا نتیجہ تھا انھوں نے یہ باتیں معروف صحافی کرن تھاپر کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہیں۔ یہ وہی کرن تھاپر ہیں، جن کے ساتھ ایک بار نریندر مودی انٹرویو ادھورا ہی…