ٹوکیواولمپک برازیل کوفٹبال کے سخت حریفوں کا سامنا
اولمپکس سج رہا ہے جس میں دنیا بھر سے ہزاروں کھلاڑی مختلف کھیلوں میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے اور گولڈ‘سلور‘ برانز میڈلز اپنے گلے کی زینت بنانے کے ساتھ ساتھ ملک کا نام بھی روشن کریں گے۔ دنیا کا مقبول ترین کھیل فٹبال بھی اولمپک گیمزکا اہم ایونٹ ہے…
سندھ میں مون سون کا ایک اور طاقتور سسٹم آ رہا ہے
ماہرین موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق سندھ میں ایک اور طاقتور سسٹم آنے کے لئے تیار ہے. اطلاعات ہیں کہ یہ گزشتہ تیس سالوں کا سب سے طویل ترین مون سون سپیل میں سے ایک ہوگا. توقع ہے کہ یہ سسٹم جسے مقامی طور پرساگر کا نام دیا گیا ہے، سندھ میں بارشوں کے…
بیروت دھماکوں کے بعد لبنان حکومت کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا
لبنان حکومت کی جانب سے صدمے اور غم و غصے سے بھرپور عوام کو پرسکون رہنے کی اپیل ناکام ہو گئی ہے۔ احتجاجی مظاہرین نے وزارتِ داخلہ سمیت حکومت کے کئی دفاتر میں داخل ہو کر ان پر قبضہ کر لیا ہے۔ احتجاجی مظاہروں کی شدت کو دیکھ کر 8 اگست کو لبنان کے وزیر…
آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مانچسٹر میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے بعد کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ ریکنگ میں پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس نے دوبارہ ٹاپ ٹین میں جگہ حاصل کر لی…
محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو خبردار کر دیا
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شدید بارشیں برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آرہا ہے. محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ کراچی میں بارش برسانے والا یہ طاقتور ترین سسٹم ہوگا، قوی امکان ہے کہ یہ سسٹم سات اگست کی صبح شہر میں داخل ہو…