سائنسی شواہد کے باوجود، نیچروپیتھ جراثیم کے وجود سے انکار کیوں کرتے ہیں؟
متعدی بیماریوں کا یہ سارا کا سارا نظریہ، کہ یہ ایک سے دوسرے میں منتقل ہو سکتی ہیں، ایک مکمل افسانہ ہے۔۔۔ یہ حیرت انگیز دعویٰ ہے ویرونیکا ہاپٹ کا! ویرونیکا ہاپٹ جنوبی افریقہ میں کیپ ٹاؤن کے قریب سمندر کنارے واقع گھر میں رہتی ہیں۔ وہ اپنی تصویر شیئر نہیں…