سائنسی طور پر ثابت شدہ طریقے، جو آپ کا اعتماد بڑھا سکتے ہیں
ہر ایک شخص کسی نہ کسی صلاحیت کا مالک ہوتا ہے، لیکن اپنی صلاحیتوں سے بہتر طور پر مستفید ہونے کے لیے جو چیز ہمیں مختلف بناتی ہے، وہ ہے اعتماد۔ یاد رکھیں کہ سرخاب کے پر کسی کو نہیں لگے، اس لیے ہر ایک میں اپنے جنونی خوابوں کو حاصل کرنے کی صلاحیت ہے…