قتل کا مطلوب ترین ملزم، جو 28 فلموں میں اداکاری اور کئی روپ بدل کر 30 سال تک چھپا رہا
اوم پرکاش جسے پاشا کے نام سے بھی پہچانا جاتا ہے، بھارت کی شمالی ریاست ہریانہ میں پولیس کو مطلوب ترین افراد کی فہرست میں شامل ہے وہ تیس سال تک ہمسایہ ریاست اتر پردیش میں ڈکیتی اور قتل کی ایک واردات سے تعلق کے شبے میں مطلوب تھا، یہاں آنے کے بعد اس نے…