لوگ مرنے کے بعد دفنائے جاتے ہیں، ہم زندہ دفن ہو گئے۔۔ 69 روز تک ’زندہ دفن‘ رہنے والے چِلی کے 33 مزدوروں پر کیا بیتی؟
”لوگ مرنے کے بعد دفنائے جاتے ہیں مگر ہم زندہ دفن ہو گئے ہیں اور اب موت کا انتظار کرنا ہے۔“ یہ الفاظ اس دھماکے اور پھر مچنے والے شوروغوغا، چیخوں، کھانسنے اور کان پھاڑتی ’ہیلپ‘ کی آوازوں کے تھمنے کے تھوڑی دیر بعد ابھرے، تو سننے والوں کو اندازہ ہوا کہ وہ…