موہن جو دڑو کا تھری ڈی ماڈل جلد دستیاب ہوگا
سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کے رہائشی اور سندھ یونیورسٹی جامشورو کے طالب علم ارسلان چانڈیو نے سندھ کی تہذیب کے پانچ ہزار سال قدیم شہر موہن جو دڑو کے گلی کوچوں کا ورچوئل تھری ڈی ماڈل تیار کیا ہے اس ماڈل کی مدد سے اب دنیا بھر میں کوئی بھی کہیں سے بھی…