گوگل کے ’ڈیپ مائنڈ‘ نے صرف ایک تصویر سے تھری ڈی وڈیو بنا ڈالی
دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل کا ’ڈیپ مائنڈ نیورل نیٹ ورک‘ اب ایک ہی تصویر سے تیس سیکنڈ کی وڈیو تیار کرنے کے قابل ہو گیا ہے اس نئے ٹول کو ٹرانسفریمر کا نام دیا گیا ہے، جسے کام کے لیے صرف ایک تصویر کی ضرورت ہوگی کیوں کہ وہ اس شے…
موہن جو دڑو کا تھری ڈی ماڈل جلد دستیاب ہوگا
سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کے رہائشی اور سندھ یونیورسٹی جامشورو کے طالب علم ارسلان چانڈیو نے سندھ کی تہذیب کے پانچ ہزار سال قدیم شہر موہن جو دڑو کے گلی کوچوں کا ورچوئل تھری ڈی ماڈل تیار کیا ہے اس ماڈل کی مدد سے اب دنیا بھر میں کوئی بھی کہیں سے بھی…
کائنات کا سب سے بڑا تھری ڈی نقشہ عوام کے لیے پیش کردیا گیا
جنیوا : سوئٹزرلینڈ کے سائنسدانوں نے کائنات کا سب سے بڑا تھری ڈی نقشہ عوام کے لیے پیش کردیا ہے، خیال رہے کہ یہ کوئی عام اور معمولی نقشہ نہیں ہے اس نقشے کے ذریعے اب آپ بھی اپنے گھر میں بیٹھے بیٹھے عالمی خلائی اسٹیشن، چاند اور نظامِ شمسی کے سیاروں سے لے کر…