عراق کے قدیم شھر اُروک (اُرک) کے قریب کھدائی سے 4000 سال پرانی کشتی دریافت
ریاستی بورڈ آف نوادرات کے عراقی جرمن مشن اور جرمن آرکیالوجیکل انسٹی ٹیوٹ کے اورینٹ ڈیپارٹمنٹ کے ماہرین آثار قدیمہ کی ایک ٹیم نے قدیم شہر اُروک (اُرک) کے قریب ایک 4000 سال پرانی کشتی کی کھدائی کی ہے۔ اروک، جسے وارکا بھی کہا جاتا ہے، سمر (اور بعد میں بابل…