مودی جی کا گھر میں گھس کر مارنے کا خواب
یہ ان دنوں کی بات ہے، جب ہندوستان ابھی تک چاند تک نہیں پہنچا تھا، فلم ’ایک تھا ٹائیگر‘ بھی ابھی نہیں بنی تھی، نریندر مودی بھی گجرات میں آگ لگوا کر امریکہ جانے کا ویزا نہ ملنے پر مشتعل تھے لیکن دلی کے لال قلعے پر نظر لگائے بیٹھے تھے ان دنوں میں، میرے…
بچوں کے لیے 3500 کہانیاں لکھنے والے پنجاب پولیس کے ریٹائرڈ ایس ایچ او کی کہانی
یہ سنہ 2010 کی بات ہے جب پنجاب پولیس کے افسر احمد عدنان طارق مجرموں کے خلاف ایک کارروائی انجام دیتے ہوئے ٹانگ میں گولی لگنے سے مفلوج ہو گئے اور گھر تک محدود ہو کر رہ گئے۔ وہ دن بھر فارغ رہتے۔ ایک روز دل میں نہ جانے کیا سوجی کہ بیٹے کو ساتھ…
چینی وزیراعظم کو بھارتی طیارے میں بم سے اڑانے کے منصوبے کی تہلکہ خیز کہانی
بھارتی وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی کوششوں کے نتیجے میں اپریل 1955ع میں انڈونیشیا کے شہر بنڈونگ میں ’ایفرو، ایشیا کانفرنس‘ کا انعقاد کیا گیا۔ چینی حکومت نے اپنے نمائندوں اور وزیر اعظم چو این لائی کو انڈونیشیا لے جانے کے لیے ایئر انڈیا کے ’کشمیر پرنسز‘…