ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرنے کا ارادہ رکھنے والے لاڑکانہ کے کوہ پیما، جنہیں لوگ پاگل کہتے ہیں۔۔
کسی بھی ہموار جگہ پر پیدل چلنا walk کہلاتا ہے۔ اگر یہی پیدل چلنا ناہموار، اُونچی نیچی یا elevated land یعنی سطح مُرتفع پر ہو تو یہی واک، ہائیکنگ کہلاتی ہے کوہ پیمائی میں ہائیکنگ سے اگلا درجہ ٹریکنگ کا ہے۔ نان ٹیکنیکل ہونے کی وجہ سے اِن میں ایڈونچر زیادہ…