شعلے فلم کے ’رحیم چاچا‘ جنہوں نے کراچی میں درزیوں کی ہڑتال کروائی
ایک صبح جب اوتار کرشن ایلفنسٹن اسٹریٹ پر واقع ٹیلرنگ ورکشاپ پر صبح پہنچے تو وہاں کے مالک نے انہیں ایک لفافہ تھما دیا، جس میں تحریر تھا کہ ہمیں آپ کی خدمات کی مزید ضرورت نہیں۔۔ ان سمیت دیگر ملازمین کو بھی ایسے ہی لفافے دیے گئے تھے۔ یہ خبر پورے کراچی میں…