لندن کا ’وائٹ ہاؤس‘: دنیا کی مہنگی ترین حویلی برائے فروخت۔۔
دنیا کی سب سے قیمتی حویلی لندن کے مضافات میں واقع ہے، جس کی قیمت 30 کروڑ ڈالر ہے، جو پاکستانی روپوں میں 84 ارب 90 کروڑ روپے کے لگ بھگ ہے 29 ہزار مربع فٹ پر محیط اس محل نما حویلی کا نام ’دی ہولم مینشن‘ ہے، جو حقیقت میں 205 سال پرانا ہے…