سیاہ فام امریکیوں کی فلسطینیوں کے ساتھ یک جہتی میں اضافہ
سیڈنی والیس شکاگو میں یہودی کمیونٹی کی ایک سیاہ فام سرگرم کارکن ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں ایک فلسطینی امریکی کمیونٹی کارکن کی دعوت پر دو درجن دوسرے ساہ فام امریکیوں، مسلمان، یہودی اور مسیحی مذہبی رہنماؤں کے ساتھ اسرائیل اور مغربی کنارے کا دورہ کیا۔…