عرب ثقافت کی پہچان ’بشت‘، میسی کو پہنائے گئے کالے گاؤن کی دلچسپ کہانی۔۔
فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں فرانس کو شکست دینے کے بعد لیونل میسی کو کالے رنگ کا گاؤن (چوغہ) پہنایا گیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر لوگ سوالات کر رہے ہیں کہ میسی نے جو کالے رنگ کا ’گاؤن‘ پہن رکھا ہے، وہ ہے کیا؟ بشت یعنی عبا (مردوں کے لیے) یا عبایا…