ضمنی انتخابات کی واحد نشست پر عمران خان کو شکست دینے والے عبدالحکیم بلوچ کون ہیں؟
اتوار 16 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سات حلقوں میں سے چھ میں کامیابی سمیٹی اور صرف ایک حلقے میں ہارے ان سات حلقوں میں پیپلز پارٹی کے عبدالحکیم بلوچ وہ واحد امیدوار تھے، جو عمران خان کو ہرانے میں…