میں بے اختیار تھا، بلوچستان میں فیصلے عوامی نمائندے نہیں، ریاستی ادارے کرتے ہیں۔ ڈاکٹر عبدالمالک
بلوچستان کے سابق وزیراعلٰی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے ”میں اپنے دور حکومت میں لاپتا افراد اور عسکریت پسندی سے متعلق معاملات میں بے اختیار تھا اور ان معاملات پر مجھ سے پوچھا بھی نہیں جاتا تھا“ کوئٹہ میں نیوز ویب سائٹ ’اردو نیوز‘ کو…