یوسف اوک: اسٹیڈیم سے ملنے والے قرآن کے گرد آلود نسخے سے قبولِ اسلام تک کا سفر
آپ نے بہت سی شخصیات کے قبولِ اسلام کے واقعات سُنے ہوں گے، مگر یوسف اوک نامی لندن کے رہائشی کے ساتھ جو کچھ ہوا، وہ بہت منفرد تھا۔ اُن کے اسلام قبول کرنے کا واقعہ اولڈ ٹریفرڈ میں واقع مانچسٹر یونائیٹڈ اسٹیڈیم سے قرآن کے نسخے کی دریافت سے ہوا یہ سنہ 2007ع…